Thu, 13 Jul 2017 10:11:33
سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے 4دہشت گردوں میں سے ایک تخریب کار کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ کاپرچم اپنے گلے میں ڈالاہوانظرآرہاہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 10:08:35
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے بدھ کے روزجدہ میں ملاقات کی ہے اوران سے قطر بحران اور دہشت گردی سے نمٹنے کے طریقوں سمیت مختلف عالمی امور پر تبادلہ خیال کیاہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 02:18:55
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈ ی جی پی) آلوک موہن کے بیان کے مطابق آر ایس ایس کارکن شرتھ مڈیوال کے قاتلوں کے سلسلے میں پولیس کو کچھ اہم سراغ ہاتھ لگے ہیں اور اس کی بنیاد پرجلد ہی قاتلوں کی گرفتاری عمل میں آئے گی۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 02:14:02
ضلع میں بگڑے ہوئے حالات سدھارنے اور کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ضلع ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں بلائی گئی پیس میٹنگ سے بی جے پی نے غیر حاضر رہنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 02:10:31
جنوبی کینرا میں بدامنی پھیلانے،دفعہ 144کی خلاف ورزی اور سنگباری کے پس منظر میں سنگھ پریوار کے لیڈروں پر جو کیس داخل کیے گئے ہیں اور پولیس انہیں گرفتار کرنے کی جو مہم چلارہی ہے، اس سے ہندتوا بریگیڈ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ اور مختلف تنظیموں کی طرف سے پولیس اور حکومت کوسخت احتجاج کی دھمکیاں دے کر انہیں ملزموں کی گرفتاری سے باز رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 16:16:40
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جنوبی ضلع اننت ناگ کے بٹنگو میں ہونے والے حملے کو ایک بہت بڑا سانحہ قرار دیا ہے ۔ اس حملے میں 7امرناتھ یاتری ہلاک جبکہ کم از کم ڈیڑھ درجن دیگر زخمی ہوگئے ۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 16:11:24
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں جنگجویانہ حملے میں امرناتھ یاتریوں کی ہلاکت کے باوجود وادی کشمیر میں امرناتھ یاترا جاری رکھی گئی ہے ۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 14:45:29
منگلورو میں اسکلskill گیمس کی شکل میں جوے بازی اور مساج سنٹروں کی آڑ میں غیر قانونی جنسی سرگرمیاں بڑھتی جارہی ہیں جس کے پیش نظر منگلوروسٹی کارپوریشن کی میئر کویتا سانیل نے اپنی ٹیم کے ساتھ ایسے کئی ٹھکانوں پر چھاپے مارے ۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 12:06:36
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں امرناتھ یاتریوں پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اور ظالمانہ عمل قرار دیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy