Wed, 23 Aug 2017 15:12:11
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے متعلق نئی پالیسی میں پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی اور آئندہ کیلیے پاکستان سے ایک بار پھرڈو مورکا مطالبہ کر دیا۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 14:56:20
ماستی کٹّا جنگلاتی علاقے میں فاریسٹ افسران کو نشانہ بناکر شرپسندوں نے جو فائرنگ کی تھی اس سلسلے میں پتہ چلا ہے کہ تاحال پولیس کے ہاتھ کوئی سراغ نہیں لگا ہے۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 14:50:05
مارپیٹ کے ایک معاملے میں ملوث مفررور ملزم کو 37سال بعد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدہ شخص کا نام سی ایچ عبدالقادر بتایا گیا ہے۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 12:55:39
افغانستان میں پولیس نے بتایا ہے کہ پیر کی شام افغان دارالحکومت کابل میں ایک راکٹ سخت پہرے والے سفارتی زون میں آ کر گرا۔یہ واقعہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان کے حوالے سے اپنی حکمت عملی کے بارے میں متوقع اعلان سے چند گھنٹے قبل پیش آیا۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 12:50:15
متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی ایمریتس ائیر لائنز کے ایک ترجمان نے ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ امارات کے ایک طیارے کو بم سے اڑانے کی کوشش کی گئی تھی۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 12:45:34
ہسپانوی پولیس نے بارسلونا میں گذشتہ جمعرات کو وین حملے میں ملوث مرکزی مشتبہ ملزم یونس ابو یعقوب کو سوموار کے روز ایک کارروائی میں ہلاک کر دیا ہے۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 12:19:09
گورکھپور کے بابا راگھوداس میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی اور انفسفیلائٹس کی وجہ سے 60سے زائد بچوں کی موت کے معاملے میں چیف سیکریٹریٹ نے یوگی آدتیہ ناتھ کو رپورٹ پیش کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy