Mon, 04 Sep 2017 10:38:21
مودی کابینہ کے اتوار کوہوئی کابینہ توسیع میں اوما بھارتی شامل نہیں ہوئیں۔اس وقت وہ اپنے پارلیمانی انتخابی حلقے جھانسی۔ للت پور میں ہیں۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 10:24:14
بی سی روڈ پر ہوئے شرتھ مڈیوال مرڈ کیس کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم پرالزام لگا ہے کہ اس نے ایک ملزم کی تلاش میں جب اس کے گھر پر چھاپہ ماراتو وہاں پر تلاشی کے دوران قرآن کو زمین پرپھینکتے ہوئے بے حرمتی کی ہے۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 10:14:56
الال درگاہ کے قریب واقع ایک گھر میںآدھی رات کے وقت ایک 15رکنی ٹولی زبردستی گھسنے اور گھر والوں کی پیٹائی کے ساتھ توڑ پھوڑ مچانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 10:05:09
نول گند تعلقہ کے یمنور دیہات میں دیر رات گئے چند لفنگوں کے ساتھ مل کر پنچایت ڈیولپمنٹ افسر ہی شراب وکباب کی پارٹی کرنے سے ناراض مقامی لوگوں نے گرام پنچایت دفتر کو ہی بطور احتجاج تالالگادیا۔
View more
Sun, 03 Sep 2017 12:26:59
9 نئے چہروں کو شامل کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج اتوار کو ا پنی کابینہ کی توسیع کی جس میں ریاست کرناٹک کے ضلع اُترکنڑا رکن پارلیمان آننت کمار ہیگڈے بھی شامل ہیں۔ آننت کمار ہیگڈے کو وزارت سونپنے کے تعلق سے عوام گمان کررہے ہیں کہ یہ سب کچھ آئندہ آنے والے کرناٹکا کے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کیا گیا ہے کہ آننت کمار ہیگڈے اپنے نئے عہدے کا استعمال کرتے ہوئے کرناٹک میں بی جے پی کے لئے
View more
Sun, 03 Sep 2017 11:58:19
یہاں سے قریب جیپن موگرو نامی مقام پر ایسٹ ویسٹ نرسری کے سامنے پیش آئے ایک حادثے میں ایک اجنبی شخص کی موت واقع ہوگئی، جس کی شناخت ہنوز ہونی باقی ہے۔
View more
Sun, 03 Sep 2017 11:54:18
اندرالی کے قریب واقع پٹرول بنک کے پاس پیش آنے والے دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں پچھلی سیٹ پر سوار ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
View more
Sun, 03 Sep 2017 11:37:05
پورے ملک میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے، جس میں مسلمان حضرت ابراہیم ؑ کی سنت کو تازہ کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں میں اللہ کے حضور جانوروں کی قربانی پیش کرتے ہیں، مگر ملک میں حالیہ کچھ ماہ سے جانوروں کے ذبح کو لے کر ڈر اور خوف کا ایسا ماحول تیار کیا گیا ہے کہ لوگ عید کے موقع پر بھی جانوروں کی قربانی کرنے کے لئے ڈرنے لگے ہیں
View more
Sun, 03 Sep 2017 11:32:42
ایک اشتہاری بینر لگاتے وقت ہائی ٹینشن بجلی کا تار جسم سے چھو جانے سے کنداپور کا نوجوان بنگلورو میں ہلاک ہوگیا ہے۔ ہلاک شدہ نوجوان کا نام راہل (۱۸سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy