Wed, 13 Sep 2017 11:02:05
کیلی فورنیا اور تین دوسری ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اس فیصلے کے خلاف پیر کے روز اپیل دائر کی جس میں ڈی اے سی اے نامی پروگرام کو ، جو خواب دیکھنے والوں کے پروگرام کے طور پر جانا جاتا ہے، ختم کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 10:36:07
بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کے مطابق تین لاکھ سے زائد روہنگیا کے آنے کے بعد مہاجر کیمپوں میں گنجائش ختم ہو چکی ہے اور ہزاروں روہنگیا سڑکوں کے کنارے کھلے آسمان تلے گزر بسر کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 02:47:01
بھٹکل تعلقہ کے بیلکے۔ سوڈی گیدے کراس نیشنل ہائی وے 66 پر ایک ساتھ چار گاڑیوں کی ٹکر میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب قریب 12 بجے پیش آیا۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 01:34:49
ریاست بہار کے پوپری کی ایک مسجد میں تیز رفتار ٹرک کے گھسنے ظہر کی نماز پڑھ کر باہر آنے والے نمازیوں کو روند ڈالنے کے نتیجے میں تین نمازیوں کی موت واقع ہوگئی، جبکہ ایک نمازی شدید زخمی ہوگیا، جس کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 00:44:27
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف نئی اور مزید سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 00:39:13
اسلام آباد اور لاہور کے درمیان موٹروے پر چکری کے قریب ایک مسافر وین اور ٹرک میں تصادم سے کم از کم 14افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 00:31:18
سعودی عرب کی اسٹیٹ سیکیورٹی پریزیڈنسی کے ایک ذمہ دار عہدیدار نے بتایا ہے کہ خفیہ اداروں نے مسلسل مانیٹرنگ کے بعد ایک خفیہ سیل کے عناصر کو حراست میں لیا ہے
View more
Wed, 13 Sep 2017 00:25:55
سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے ریاض میں وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں کی خطرناک سازش ناکام بناتے ہوئے متعدد مقامی اور غیرملکی دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 00:17:11
سابق وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے کہا ہے کہ ملک کے کچھ نام نہاد دانشور آر ایس ایس اور بی جے پی کو نشانہ بنانا فیشن بناچکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy