Thu, 14 Sep 2017 20:41:15
جے ڈی یوسے معطل کیے گئے لیڈروں نے پارٹی کے انتخابی نشان پر اپنادعویٰ ثابت کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں آج دوبارہ درخواست دی۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:35:16
بھارت کے معروف مالیاتی خدمات کی کمپنی ایل اینڈ ٹی فائنانس ہولڈنگز (ایل ٹی ایف ایچ) نے آج بہار میں اپنے مائیکرو لون کاروبار کو شروع کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:30:30
شمالی افریقہ کی عرب مسلم ریاست الجزائر کی ایک عدالت نے ملک میں جماعت احمدیہ کے سربراہ کو توہین اسلام کے جرم میں چھ ماہ کی معطل سزائے قید سنا دی ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:26:26
دنیا کے کئی مسلم ممالک کے طرح پاکستان میں بھی روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کے نام پر مذہبی، جہادی اور فرقہ پرست تنظیمیں سرگرم ہو چکی ہیں۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:19:35
ملائیشیا میں ایک مدرسے کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 22طلبہ سمیت 25افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق واقعہ جمعرات کو علی الصباح دارالحکومت کوالالمپور کے نزدیک پیش آیا۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:15:08
امریکہ کے 10شہریوں اور ایک گرین کارڈ ہولڈر نے ایئر پورٹ پر فون اور لیپ ٹاپ سرچ کیے جانے پر ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی کی خلاف عدالت میں مقدمہ قائم کر دیا ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:03:19
وزیردفاع نرملاسیتارمن نے آج کہا کہ ملک کی فوج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے قابل ہے۔ڈوکلام تعطل اورجنگ بندی کی مسلسل ہو رہی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر دفاع نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان مکمل طور پر تیار ہے،
View more
Thu, 14 Sep 2017 19:56:32
ایک ہسپتال میں سوائن فلو سے ایک 50سالہ شخص کی موت ہوگئی۔اس بیماریوں پر کنٹرول پروگرام کے لئے ریاستی نگرانی افسر اور وبا کے سربراہ ڈاکٹر جے پی سنگھ جاموال نے بتایا کہ رام بن ضلع کے چدیرکوٹ گاؤں کے رہائشی شیر سنگھ کا یہاں اتوار کو سرکاری میڈیکل کالج ہسپتال میں انتقال ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy