ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہندوستان نے غیر جوہری ہتھیار ملک کے طور پر این ٹی پی میں شامل ہونے کے امکانات سے انکار کیا

ہندوستان نے غیر جوہری ہتھیار ملک کے طور پر این ٹی پی میں شامل ہونے کے امکانات سے انکار کیا

Fri, 13 Oct 2017 21:20:37    S.O. News Service

اقوام متحدہ ،13؍اکتوبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)ہندوستان نے این پی ٹی کے ساتھ غیر جوہری ہتھیار ملک کے طور پر جڑنے کی امید سے انکار کر دیا لیکن کہا ہے کہ وہ جوہری دھاکہ خیر مواد پر یکطرفہ پابندی کے لیے پُر عزم ہے۔ کانفرنس آن ڈس آرمامنٹ میں ہندوستان کے مقامی نمائندہ امندیپ سنگھ گل نے کہا کہ ہندوستان این پی ٹی کے ساتھ غیر جوہری ہتھیار ملک (این این ڈبلیوایس) کے طور پر جڑنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔جوہری ہتھیار پر بحث کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این پی ٹی پر ہندوستان کا رخ اضح ہے۔سبھی کو پتہ ہے اور اس پر کچھ بھی دوہرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ 


Share: