ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / اسرئیل نسل پرست ریاست ہے: اقوام متحدہ

اسرئیل نسل پرست ریاست ہے: اقوام متحدہ

Thu, 16 Mar 2017 18:57:37    S.O. News Service

واشنگٹن،16مارچ(ایس او نیوز/آئی این ایس)اقوام متحدہ نے اسرئیل کو نسل پرست ریاست قرار دے دیا ہے۔ بیروت میں اقوام متحدہ کے معاشی و سماجی کمیشن مغربی ایشیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں پر نسلی تعصب مسلط کر رکھا ہے۔دوسری جانب رپورٹ کے اجراء  کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ریما خلف نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رکھے ہیں۔
 


Share: