غزہ میں اسرائیلی افواج نے فلسطینی نرس کو ماری گولی ، نرس رزان اشرف النجار کی موت

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 3rd June 2018, 11:56 AM | عالمی خبریں |

مقبوضہ غزہ،2؍مئی(ایس او نیوز؍ایجنسی) غزہ پٹی کے اندر اسرائیلی افواج نے جمعہ کو ایک فلسطینی خواتین نرس کو گولی ماردی۔21 سالہ رزان النجر نے ایک میڈیکل اسسٹنٹ کے طور پر کام کرتی تھیں۔بتادیں کہ احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی گولی باری سے فلسطینیوں کو زخمی ہونے پر ان کا علاج کرتی تھیں۔کئی مواقع پر انہوں نے زخمیوں کے ساتھ فوٹو کھنچوایا تھا۔

غزہ ہیلتھ منسٹر کے افسران نے تصدیق کی کہ جمعہ کو احتجاج کے دوران کم از کم 100 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

بتادیں کہ یہ نرس احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی گولی باری سے فلسطینیوں کو زخمی ہونے پر ان کا علاج کرتی تھیں۔

واضح ہوکہ 2014 کے غزہ جنگ کے بعد تشدد کا سب سے بڑا واقعہ ہے جس میں غزہ پٹی کے اندر اسرائیلی افواج اور فلسطینی گروپوں کے درمیان تنازع بڑھنے کے ساتھ ہی نرس کی موت ہوئی ہے۔

بتادیں کہ اسرائیلی فوجیوں کوغزہ کی سرحد پر تعینات کیا گیاہے اور گزشتہ سات ہفتوں کے دوران سینکڑوں فلسطینی کو گولی مار دی ہے۔

رزان النجر کو زخمی ہونے کے بعد ان کے ساتھیوں نے جائے وقوعہ سے اٹھا کر محفوظ مقام پر منتقل کیا لیکن وہ بہت زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے شہید ہوگئیں۔

ایک نظر اس پر بھی

ایشیائی ممالک میں شدید گرمی کی وجہ سے پانی کا شدید بحران پیدا ہو جائے گا : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے موسم اور موسمیاتی ادارے نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایشیائی ممالک میں گرمی کی لہر کے اثرات انتہائی سنگین ہوتے جا رہے ہیں اور گلیشیئروں کے پگھلنے سے آنے والے وقت میں خطے میں پانی کا شدید بحران پیدا ہو جائے گا۔

اسرائیلی جہاز پر پھنسے 17 ہندوستانیوں سے ہندوستانی افسران کی جلد ہوگی ملاقات، ایران کی یقین دہانی

  ایران و اسرائیل کی کشیدگی کے دوران جہاں ایک جانب ہندوستانی اسٹاک ایکسچنج لڑکھڑا نے لگا ہے تو وہیں ایران کی جانب سے ہندوستان کے لیے ایک راحت کی خبر بھی ہے۔ ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہندوستانی افسران کو اسرائیلی مقبوضہ جہاز پر سوار 17 ہندوستانیوں سے ملاقات کی جلد اجازت دے گا۔ ...

کینیڈا میں 24 سالہ ہندوستانی طالب علم کا گولی مار کر قتل

کینیڈا کے شہر وینکوور کے علاقے سن سیٹ میں 24 سالہ ہندوستانی طالب علم کو اس کی کار میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔ وینکوور پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ 24 سالہ چراغ انٹیل علاقے میں ایک گاڑی کے اندر مردہ پایا گیا۔

افغانستان میں سیلاب کے باعث 33 افراد ہلاک

ا فغانستان کے کچھ حصوں میں گزشتہ تین دنوں میں شدید بارشوں، برف باری اور سیلاب کی وجہ سے 33 افراد کی موت ہو گئی اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔نیشنل ڈیزاسٹر اتھارٹی کے ترجمان ملا جانان سائک نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

ایران کا اسرائیل پر ڈرونز اور کروز میزائلوں سے بڑا حملہ؛ خطے میں مچ گئی افراتفری

ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کردیا ہے۔ رپورٹوں کے مطابق ایران نے اسرائیل پر درجنوں ڈرونز اوع کروز میزائل داغے ہیں، جس کے ساتھ ہی پورے خطے میں افراتفری مچ گئی ہے۔