بچوں کو چھوٹی عمر میں ہی اپنی صلاحتیں ظاہر کرنے کا موقع ملنا چاہیے:سینئر سول جج

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 19th April 2017, 10:51 AM | ساحلی خبریں |

کاروار 18؍اپریل (ایس او نیوز)کاروار میں چھوٹے بچوں کے لئے پرسنالٹی ڈیولپمنٹ (شخصیت سازی) کے ایک کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے سینئر سول جج شیو کمار بی نے کہا کہ بچوں کو چھوٹی عمر میں ہی اپنی صلاحتیں ظاہر کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔ اور ایسے مواقع فراہم کرنے کی ذمہ داری سماج اور والدین کی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کی نشو ونما کے لئے سازگار اور بہترین ماحول فراہم ہونا چاہیے۔اگر چھوٹے بچے کسی قسم کی غلطی کرتے ہیں تو اصل میں اس کے لئے ان کے والدین ہی ذمہ دار ہوتے ہیں۔بچوں کو اپنی فطری صلاحیتیں دکھانے کا موقع ملنے کی دیر ہوتی ہے اور جب وہ تعلیم کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں تودیکھنے لائق ہوتا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

توحید انگلش میڈیم اسکول گنگولی اور توحید پبلک اسکول شیرور کے ایس ایس ایل سی میں شاندار نتائج؛دونوں اسکولوں نے درج کئے صد فیصد نتائج

پڑوسی ضلع اُڈپی  کے  گنگولی میں واقع  توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ  گنگولی کے زیر انتظام چلنے والے  توحید انگلش میڈیم اسکول گنگولی اور توحید پبلک اسکول شیرور ، دونوں نے  ایس ایس ایل  سی  میں صد فیصد نتائج درج کرتے ہوئے  پھر ایک بار دونوں اسکولوں  کا نام روشن ہوگیا ہے۔

بھٹکل میں دن دھاڑے چوری کی واردات؛ دو گھنٹوں میں 18 لاکھ مالیت کے زیورات پر کیا گیا ہاتھ صاف

تعلقہ کے شرالی ۔چتراپور کے ایک مکان میں چوروں نے گھر کے اندر گھس کر  صرف دو گھنٹوں کے اندر 18 لاکھ مالیت کے زیورات سمیت 35/ ہزار نقد رقم پر ہاتھ صاف کرلیا۔ واردات جمعہ  صبح  نو بجے سے گیارہ بجے کے درمیان  پیش آئی۔

ایس ایس ایل سی میں علی پبلک گرلس ہائی اسکول بھٹکل کی شاندار کامیابی ؛درج کئے صد فیصد نتائج ؛ اسی تعلیمی سال سے ہورہا ہے پی یو کالج کا آغاز

  اِمسال علی پبلک  گرلس ہائی اسکول نے ایس ایس ایل سی میں شاندارکامیابی درج کرتے ہوئے صد فیصد نتائج دئے ہیں۔ ہائی اسکول کی شروعات کے پانچویں ہی سال صد فیصد کامیابی درج کرنے پر مقامی  عوام  اسکول انتظامیہ کی ستائش کررہے ہیں۔

ایس ایس ایل سی نتائج؛95.63 فیصد کامیابی کی شرح کے ساتھ ضلع میں بھٹکل کو ملا دوسرا مقام؛ بھٹکل کے ٹاپ فائیو میں انجمن کی تین طالبات شامل

کرناٹک سیکنڈری ایجوکیشن ایگزامینیشن بورڈ (کے ایس ای ای بی) نے جمعرات کو سال 2023-24 کے  ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جس میں بھٹکل تعلقہ کا مجموعی کامیابی کی شرح  95.63  درج کی گئی ہے۔ بھٹکل میں لڑکیوں نے پھر ایک بار شاندار کامیابی  کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے  لڑکوں پر ...