کاروار میں ہوگا 27فروری کو ’روزگار میلہ‘۔ خواہشمند نوجوان توجہ دیں

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 24th February 2018, 12:04 PM | ساحلی خبریں |

کاروار23؍فروری (ایس او نیوز)بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کروانے کے مقصد سے کاروار میں مورخہ 27فروری کو روزگار میلہ منعقد ہوگا جس میں میٹرک پاس، پی یوسی ،آئی ٹی آئی ،ڈپلومہ ، بی ایس سی نرسنگ ، جی این ایم نرسنگ اور کسی بھی قسم کی ڈگری رکھنے والے نوجوان شریک ہوکر ملازمت کے لئے قسمت آزمائی کرسکتے ہیں۔

اس روزگار میلے میں جی وی کے ایم آر آئی،108ایمبولینس سروس، اپولو ہیلتھ کیئر بنگلورو،الیکٹرانک آٹو میشن پرائیویٹ لمیٹیڈ،ایس، آئی ایس گوا،ایم پی ٹی اے،یونائٹیڈ انڈیا انشورنس،گوا سنٹرڈ پروڈکٹس جیسی کمپنیاں اور ادارے شامل ہونگے۔مزید تفصیلات کے لئے ان موبائل نمبروں پر رابطہ قائم کریں:
91-9481403800, 91-9481274298 

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل کے شبینہ مکاتب کے بچوں کے درمیان کرکٹ کا انوکھا ٹورنامنٹ؛ جمعرات کوہوگا فائنل

ادارہ ادب اطفال کی جانب سے بھٹکل میں گذشتہ دس روز سے جاری  شبینہ مکاتب کے بچوں کے درمیان کرکٹ ٹورنامنٹ  جمعرات کو اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ اس انوکھے ٹورنامنٹ میں  شبینہ مکاتب کی چالیس ٹیمیں شریک ہوئی  تھیں جس میں سے چار ٹیمیں مسجد رحمانیہ شراالی،  عثمانیہ مسجد نوائط کالونی، ...

بھٹکل ودھان سبھا حلقے میں ہوئی 76 فی صد پولنگ؛ کئی بوتھوں میں مسلم خواتین کی دیکھی گئی کافی لمبی قطاریں

لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں اور کرناٹک  کے دوسرے  اور آخری مرحلے میں  جن 14 سیٹوں کے لئے پولنگ ہوئی ان میں اتر کنڑا ضلع کا بھٹکل ودھان سبھا حلقہ بھی شامل تھا جہاں 76 فی صد پولنگ ریکارڈ کی گئی ۔ بھٹکل اسمبلی حلقے کے شہری اور دیہی علاقوں میں موجود تمام پولنگ سینٹرس  پر ...