مغربی بنگال میں رہتے ہیں تو بنگلہ بولنا ہو گا،بنگال کوگجرات نہیں بننے دیں گے: ممتا بنرجی

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 14th June 2019, 11:25 PM | ملکی خبریں |

کولکاتہ، 14 جون(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) ڈاکٹروں کی ہڑتال سے گھری مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعہ کو اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ بولنے کے لئے ’بنگلہ کارڈ‘ کھیلا۔باہر والوں کے بہانے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے ممتا نے کہا کہ اگر آپ بنگال میں ہیں تو آپ کو بنگلہ بولنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میں ایسے مجرموں کو برداشت نہیں کروں گی جو بنگال میں رہتے ہیں اور موٹر سائیکل پر گھومتے ہیں۔ممتا نے یہ بھی کہا کہ وہ مغربی بنگال کو گجرات نہیں بننے دیں گی۔مغربی 24 پرگنہ ضلع میں ترنمول کانگریس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتا نے بی جے پی پر جم کر نشانہ لگایا۔انہوں نے کہاکہ ہمیں بنگلہ کو آگے لے کے آناہو گا۔جب میں بہار، یوپی، پنجاب جاتی ہوں تو وہاں کی زبان بولتی ہوں،اگر آپ مغربی بنگال میں رہتے ہیں تو آپ کو بنگلہ بولنا ہی ہوگا،میں ایسے مجرموں کو برداشت نہیں کروں گی جو بنگال میں رہتے ہیں اور بائکو پر ادھر ادھر گھومتے ہیں۔ بی جے پی پر براہ راست حملہ بولتے ہوئے ممتا بنرجی نے یہ بھی کہا کہ وہ مغربی بنگال کو گجرات نہیں بننے دیں گی۔بتا دیں کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کو لے کر اپوزیشن بی جے پی اور سی پی ایم پر حملہ بولا ہے۔ممتا نے کہا کہ اپوزیشن پارٹی ڈاکٹروں کو بھڑکا رہے ہیں اور معاملے کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔اس دوران بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کو لے کر ممتا بنرجی پر نشانہ لگایا ہے۔کیلاش وجے ورگیہ نے ٹویٹ کر کہاکہ ممتا بنرجی، آپ ریاست کی وزیر صحت بھی ہیں۔آپ تکبر کی وجہ سے گزشتہ چار دنوں میں کتنے لوگوں نے موت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے،کچھ تو شرم کرو۔ 

ایک نظر اس پر بھی

لوک سبھا انتخابات 2024: 88 سیٹوں پر ووٹنگ ختم؛ شام پانچ بجے تک تریپورہ میں سب سے زیادہ اور اُترپردیش میں سب سے کم پولنگ

لوک سبھا الیکشن 2024 کے کے دوسرے مرحلہ میں آج ملک کی 13 ریاستوں  سمیت  مرکز کے زیر انتظام خطوں کی جملہ  88 سیٹوں پر انتخابات  کا عمل انجام پا گیا۔جس میں شام پانچ  بجے تک ملی اطلاع کے مطابق  تریپورہ میں سب سے زیادہ   79.50 فیصد پولنگ ریکارڈکی گئی جبکہ  سب سے کم پولنگ اُترپردیش ...

وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ محفوظ رکھا

’دی ہندو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، سپریم کورٹ نے بدھ کو مشاہدہ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور ووٹر کی تصدیق شدہ پیپر آڈٹ ٹریل میں مائیکرو کنٹرولرز کسی پارٹی یا امیدوار کے نام کو نہیں پہچانتے ہیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ڈالے ...

مودی حکومت میں بڑھی مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خواتین پر گھریلو تشدد میں ہوا اضافہ: الکا لامبا

 ’’چنڈی گڑھ لوک سبھا سیٹ پر اس مرتبہ الیکشن تاریخی ثابت ہوگا۔ یہاں کے انتخاب کی لہر ہریانہ، پنجاب میں کانگریس کی فتح طے کرے گی۔‘‘ یہ بیان قومی خاتون کانگریس کی صدر الکا لامبا نے چنڈی گڑھ میں دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہنگائی و بے روزگاری کے معاملے میں ...

ہتک عزتی کے معاملہ میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت، کارروائی پر روک

 کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

مودی کی گارنٹی بے اثر رہی، اس لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں: پی چدمبرم

 کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ 'دولت کی دوبارہ تقسیم' اور 'وراثتی ٹیکس' پر 'من گھڑت' تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

فوج کی بھرتی کا کیا ہوا، مورینہ بجلی چوری کا گڑھ کیوں بن گیا؟ کانگریس کے مودی سے سوالات

کانگریس نے وزیر اعظم مودی کے مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسہ سے قبل ریاست کو درپیش کچھ مسائل پر سوالات پوچھے اور دعویٰ کیا کہ ریاست کے دیہی علاقوں، خاص طور پر قبائلی بستیوں میں ’سوچھ بھارت مشن‘ ناکام ثابت ہوا ہے۔