Sat, 01 Apr 2017 19:15:34
کینیڈا کی حکومت نے عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ (داعش) کے خلاف جاری اپنے فوجی مشن میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 18:54:41
میڈیا رپورٹوں کے مطابق جرمن دفتر استغاثۃ ترکی کی مذہبی تنظیم دیانت کے اعلیٰ ترین رہنماؤں میں سے ایک سے تفتیش کر رہا ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب برلن اور انقرہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔جرمن میڈیا کے ایک نیٹ ورک نے جمعہ 31 مارچ کی شب رپورٹ کیا کہ دیانت کے غیر ملکی تعلقات سے متعلق شعبے کے سربراہ ہالیفے کیسکِن نے دنیا بھر میں ترک سفارتی مشنوں کو مبینہ طور پر کہا ہے کہ وہ فتح
View more
Sat, 01 Apr 2017 18:47:41
خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں فعال القاعدہ کی ذیلی شاخ اور معاون تنظیم انصارِ الشریعہ نے صوبے لحِج کے مقام الحوطہ میں کیے گئے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 18:40:24
کبھی پولیس انہیں لاٹھی چارج اور کتوں کی مدد سے واپس دھکیلتی ہے تو کبھی انسانوں کے اسمگلر ان سے پیسے چھین کر انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ سربیا میں پھنسے تارکین وطن کے لیے یہ باتیں معمول بن چکی ہیں۔یورپی یونین کی حدود میں داخل ہونے کے خواہش مند ایسے ہزاروں تارکین وطن ’بلقان روٹ‘ بند ہونے کے بعد سے سربیا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق سربیا میں آٹھ ہزار سے زائد تار
View more
Sat, 01 Apr 2017 18:28:20
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ویتنامی ہم منصب ٹران دائی کوانگ کو لکھے گئے ایک خط میں اس امر پر زور دیا ہے کہ دونوں ملکوں کو اپنے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہیے۔
View more
Sat, 01 Apr 2017 18:20:44
جنوبی امریکی ملک پیراگوئے کے موجودہ صدر ایک اور مدت کے لیے صدر بننے کے خواہشمند ہیں۔ عوام اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ رائے شماری کی پرواہ کیے بغیر مشتعل ہجوم نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی۔سیاسی عدم استحکام پیدا ہونے کے بعد پیراگوئے میں مظاہرین نے مشتعل ہو کر ملکی پارلیمان کی عمارت کو آگ لگا دی۔ اس سے قبل سینیٹ نے اْس آئینی ترمیم کے بارے میں خفیہ ووٹنگ کی جس کے تحت صدر ہوراسیو کارٹس دوبارہ انتخابات لڑنے کے
View more
Wed, 29 Mar 2017 20:43:58
نامور مصنف اورمورخ رام چندر گوہا نے ٹوئٹ کرکے کہا ہے کہ انہیں وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی پر تنقید کرنے پر دھمکیاں مل رہی ہیں۔رام چندر گوہا نے منگل کو ٹوئٹ کرکے اطلاع دی کہ انہیں مسلسل اس قسم کے میل آ رہے ہیں،جن میں یہ دھمکی مل رہی ہے کہ اگر وزیر اعظم مودی اور بی جے پی پر تنقید کی تو مہاکال سزا دیں گے۔
View more
Wed, 29 Mar 2017 20:39:06
ایئر انڈیا کے ایک سینئر ملازم کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے ملزم مہاراشٹر کے عثمان آباد سے شیوسینا کے ممبر پارلیمنٹ رویندر گائیکواڑ فلائٹ کا ٹکٹ پھر سے منسوخ کئے جانے کے بعد بدھ کو ٹرین سے دہلی پہنچ گئے ہیں۔بدھ کو گائیکواڑ لوک سبھا کے اجلاس میں شامل ہوں گے۔دراصل گائیکواڑ کو منگل کی شام دہلی آنے کے لیے راجدھانی ایکسپریس سے سفر کرنا پڑااور وہ بدھ کو دہلی پہنچے۔ایئر لائن کے ایک افسر کے مطابق ،ایئر انڈیا نے
View more
Wed, 29 Mar 2017 20:29:39
آن لائن شاپنگ کمپنی کے ذریعہ ترنگے کی توہین پر مرکز کی جانب سے بدھ کو لوک سبھا میں واضح کیا گیا کہ قومی نشا ن کی توہین کے معاملے میں فوری طور پر کارروائی کی جاتی ہے۔حالانکہ قومی نشان کی توہین کے معاملے میں کوئی بین الاقوامی قانون نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy