ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ملکی خبریں / کوئٹہ:بم دھماکے میں دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی

کوئٹہ:بم دھماکے میں دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی

Fri, 22 Jul 2016 19:32:21    S.O. News Service

کوئٹہ22جولائی(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)کوئٹہ پاکستان کے سریاب روڈ پر بم دھماکے میں دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔دھماکہ سریاب مل میں سڑک کنارے ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں رکشے میں سوار دومسافراور دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔دھماکے سے رکشے کو بھی نقصان پہنچا۔واقعہ کے بعد پولیس، ایف سی اور بم ڈسپوذل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے سیمنٹ کے چھوٹے پائپ میں نصب کیا گیاتھاجو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔یہ بھی معلوم ہواہے کہ دھماکہ ٹائم ڈیوائس کی مدد سیکیاگیا۔


Share: