ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / کرناٹکا جرنلسٹ یونین (رجسٹرڈ) کمٹہ کے عہدیداران کا انتخاب؛ محمد انصار شیخ صدر منتخب

کرناٹکا جرنلسٹ یونین (رجسٹرڈ) کمٹہ کے عہدیداران کا انتخاب؛ محمد انصار شیخ صدر منتخب

Sat, 22 Jul 2017 20:01:49    S.O. News Service

کمٹہ22/جولائی (ایس او نیوز)کرناٹکاجرنلسٹ یونین (رجسٹرڈ) کمٹہ کے عہدیداران کا انتخاب عمل آیا ہے۔ جس میں روزنامہ وجئے کرناٹکا کے نمائندے محمد انصار شیخ کو صدر منتخب کیا گیا ہے۔ بقیہ عہدیداران میں منجو ناتھ ٹی وی کے رپورٹر گریش گاؤڈی نائب صدر، وجئے وانی اخبار کے رپورٹر چرن نائک جنرل سکریٹری اور کنڑا جنانترنگا کے رپورٹر راگھویندرا شیٹھ بطور خزانچی منتخب کیے گئے ہیں۔ایکزیکٹیو کمیٹی کے اراکین کی حیثیت سے ایس ایس شرما(اودئے وانی)، چندرکانت نائک (ویسمئی نیوز) اورونود ہریکانترامنتخب ہوئے ہیں۔


Share: