ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / ٹووہیلرس کی چوری کرنے والا نوجوان گرفتار

ٹووہیلرس کی چوری کرنے والا نوجوان گرفتار

Thu, 17 Aug 2017 01:37:51    S.O. News Service

بنگلورو:16/اگست(ایس او نیوز)پولیس نے ٹو وہیلرس کی چوری کرنے والے بدنام زمانہ چور کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 20 چوری کی گاڑیوں کو ضبط کرلیا، جن کی مالیت 10 لاکھ روپئے ہے ۔پولیس نے یہاں کہا کہ 28سالہ نوجوان جس کی شناخت رنگاسوامی کے طور پر کی گئی ہے ،دن کے اوقات میں گھروں کے باہر کھڑی گاڑیوں پر نشان لگادیتا اور نقلی چابیوں کی مدد سے رات میں ان گاڑیوں کی چوری کرلیتا ۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیاہے۔


Share: