ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ملکی خبریں / فلپائن میں منشیات کے غیر قانونی کاروبار سے منسلک سینکڑوں حکومتی اہلکار برطرف

فلپائن میں منشیات کے غیر قانونی کاروبار سے منسلک سینکڑوں حکومتی اہلکار برطرف

Sun, 07 Aug 2016 17:45:50    S.O. News Service

فلپائن،7اگست؍(آئی این ایس انڈیا)فلپائن کے صدر نے کھُلے عام ڈیڑھ سو کے قریب ججوں، میئرز، اراکین پارلیمان اور فوج کے اہلکاروں پر غیر قانونی منشیات کے کاروبار میں ملوث قرار دے دیا ہے۔ اپنے نشریاتی خطاب میں صدر Rodrigo Duterteنے کہا کہ ان الزامات کے تحت فوج اور پولیس کے متعدد اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ ایسے افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ حکومتی تحقیقات میں مکمل طور پر تعاون کریں۔ صدر نے کہا کہ اگر ان میں سے کوئی بھی بے قصور نکلا تو وہ اس کی ذمہ داری قبول کر لیں گے۔


Share: