ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / طرابلس میں مسلح تصادم کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بے گھر

طرابلس میں مسلح تصادم کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بے گھر

Sat, 18 Jan 2020 19:12:38    S.O. News Service

طرابلس،18جنوری(آئی این ایس انڈیا) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح تصادم کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق تین ہزار سے زائد پناہ گزینوں اور تارکین وطن کو حراستی مراکز میں رکھا جارہا ہے حالانکہ عالمی برادری کی طرف سے ان مراکز کو بند کرنے پر زور دیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لیبیا2011 کی تحریک کے بعدعدم استحکام اور بدامنی کے باعث غیرقانونی تارکین وطن کیلئے بحیرہ روم کے ذریعے یورپ جانے کے لئے ترجیحی مقام ہے۔


Share: