ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / سڑک حادثہ، سات افراد ہلاک

سڑک حادثہ، سات افراد ہلاک

Fri, 05 May 2017 01:55:09    S.O. News Service

شموگہ:04/مئی (ایس اونیوز) شموگہ ضلع کے ساگر شہر کے نزدیک ایک گاڑی اور ٹرک میں ٹکر ہونے سے آج سات افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ ایک شادی کی تقریب میں شامل ہونے کے بعد کچھ لوگ ایک گاڑی سے بنگلور لوٹ رہے تھے کہ اس دوران اس کی ٹرک سے ٹکر ہوگئی۔ حادثے میں سات لوگوں کی موت ہوگئی۔لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے اور انہیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیاگیا ہے۔


Share: