ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / سوچھ بھارت ابھیان کے لیے بجٹ سے الگ 15000کروڑ منظور

سوچھ بھارت ابھیان کے لیے بجٹ سے الگ 15000کروڑ منظور

Thu, 02 Aug 2018 01:56:02    S.O. News Service

نئی دہلی : یکم/ اگست (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)حکومت نے سوچھ بھارت ابھیان کے تحت گاؤں میں بیت الخلاء کی تعمیر کے لئے رواں مالی سال میں بجٹ سے الگ15000کروڑ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی آج یہاں ہونے والی میٹنگ میں اس سلسلے کی کی تجویز کو منظوری دے دی گئی۔میٹنگ کے بعد قانون و انصاف کے وزیر روی شنکر پرساد نے بتایاکہ یہ رقم نابارڈ کے ذریعے سرکاری بانڈ جاری کر کے جمع کی جائے گی اور موجودہ عالمی پینے کے پانی کے معیار سینٹر نامی سوسائٹی کے ذریعے سوچھ بھارت مشن (دیہات)کودیاجائے گا۔


Share: