ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / ریاستی کابینہ میں توسیع اعلیٰ کمان کی منظور ی کے بعد: سدرامیا

ریاستی کابینہ میں توسیع اعلیٰ کمان کی منظور ی کے بعد: سدرامیا

Sat, 22 Apr 2017 02:40:00    S.O. News Service

بنگلورو:21/اپریل(ایس او نیوز) ریاستی کابینہ میں توسیع کے متعلق وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کانگریس اعلیٰ کمان سے تبادلہئ خیال کے بعد ہی وہ وزارت میں توسیع سے متعلق فیصلہ کریں گے۔اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئندہ اتوار وہ نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت کیلئے دہلی روانہ ہوں گے۔ اس میٹنگ کے بعد وہ پارٹی قائدین سے ملاقات کرکے ریاستی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کے متعلق بات چیت کریں گے۔ اعلیٰ کمان کی طرف سے منظوری کے بعد وہ اس اس سلسلے میں مناسب پہل کریں گے۔


Share: