ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / جرمنی میں شدید بیمار افراد کو مرنے کا حق حاصل ہے، وفاقی عدالت کا فیصلہ

جرمنی میں شدید بیمار افراد کو مرنے کا حق حاصل ہے، وفاقی عدالت کا فیصلہ

Sat, 04 Mar 2017 11:31:24    S.O. News Service

برلن3،مارچ(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)جرمنی کی وفاقی انتظامی عدالت نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ملک میں انتہائی بیمار افراد کو ادویات کی مدد سے مرنے کا حق حاصل ہے۔ جج کا کہنا تھا کہ ریاست ’انتہائی ناگزیر حالات‘ میں ایسے مریضوں کو طبی مدد سے خودکشی کے لیے ادویات فراہم کرے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق انتہائی موذی امراض میں مبتلا مریض، جنہیں علاج کے متبادل ذرائع دستیاب نہ ہوں، اپنی مرضی اور پوری سنجیدگی سے خود اپنی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔


Share: