ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / بین الاقوامی یوم خواتین

بین الاقوامی یوم خواتین

Wed, 22 Mar 2017 20:44:00    S.O. News Service

بنگلورو:22/مارچ(ایس اؤ نیوز)بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس کی جانب سے 23مارچ کو صبح دس بجے کونڈجی بسپا آڈیٹوریم میں بین الاقوامی یوم خواتین منعقد ہوگا۔سماجی تبدیلی کیلئے ٹھوس اقدام نعرہ کے تحت منعقد ہونے والے پروگرام کا افتتاح دور درشن بنگلور کی اسسٹنٹ ڈائرکٹر نرملا یلیگار کریں گی، جبکہ اختتامی تقریب میں اڈیشنل چیف سکریٹری کے رتنا پربھاشرکت کریں گی۔ دوپہر 12/ بجے منعقد ہونے والے پروگرام میں میئر پدماوتی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی اور بھارت اسکاؤٹس اینڈگائیڈ کی نائب چیرمین سروجا وی نائیڈو صدارت کریں گی۔


Share: