ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ملکی خبریں / بھوٹان میں اگلے ماہ ایشیائی ٹینس ٹور ٹورنامنٹ ہوگا 

بھوٹان میں اگلے ماہ ایشیائی ٹینس ٹور ٹورنامنٹ ہوگا 

Tue, 30 Aug 2016 18:07:50    S.O. News Service

نئی دہلی، 30؍اگست(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)بھوٹان میں اگلے ماہ ایشیائی ٹینس ٹور ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا جو ملک کا پہلا بین الاقوامی ٹینس ٹورنامنٹ ہو گا ۔ہندوستن ، تھائی لینڈ اور ایران پہلے ہی ایشیائی ٹور کے کئی ٹورنامنٹوں کا انعقاد کر چکے ہیں۔بھوٹان میں یہ پہلا ٹورنامنٹ 16سے 18؍ستمبر کے درمیان ہوگا۔ایشیائی ٹینس فیڈریشن نے ایک بیان میں کہاکہ بھوٹان کا کوئی بھی کھلاڑی ای ٹی پی یا ڈبلیوٹی اے درجہ بندی میں نہیں ہے، جس ملک کا کوئی کھلاڑی جونیئرسطح پر بھی درجہ بندی میں نہیں ہے، این ٹی ٹی کمیونی وہاں اس کھیل کو فروغ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔


Share: