ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / برلن امریکا کے خلاف ایکشن لے سکتا ہے: جرمن وزیر

برلن امریکا کے خلاف ایکشن لے سکتا ہے: جرمن وزیر

Sun, 19 Mar 2017 11:56:14    S.O. News Service

برلن،18مارچ(ایس ا و نیوز؍آئی این ایس انڈیا)جرمن اکانومی منسٹر برگیٹے سیپریس نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پروٹیکشنزم پر مبنی پالیسیوں سے جرمنی کو ہدف بنانے کی کوشش کی تو برلن حکومت بھی واشنگٹن کے خلاف جوابی ایکشن لے سکتی ہے۔ ایک مقامی ریڈیو کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر امریکا نے جرمن مصنوعات پر وسیع پیمانے پر ٹیکس عائد کیا تو جرمنی ورلڈ ٹریڈ آرگنائزئشن میں قانونی کارروائی کرے گا۔ اس خاتون وزیر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے، جب جرمن چانسلر امریکا کے دورے پر ہیں۔


Share: