ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ملکی خبریں / اتوار کو گلبرگہ میں ہوگا جماعت اسلامی کا اجتماع عام

اتوار کو گلبرگہ میں ہوگا جماعت اسلامی کا اجتماع عام

Sat, 16 Jul 2016 19:37:36    S.O. News Service

گلبرگہ16جولائی(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)جماعت اسلامی ہند گلبرگہ کا مرکزی اجتماع عام کل بروز اتوار بتاریخ17 ؍جولائی 2016 ء کو صبح ٹھیک 10.30 بجے سے ہدایت سنٹر ، جی ڈی ائے لے اؤٹ، نزد جدید سٹی بس اسٹینڈ سنگتراشواڑی میں منعقد ہوگا۔ اس اجتماع میں محمد ضیاء اللہ سورۃالعنکبوت کی آیات1-10 پر درس قرآن اورمحمد ظہیر الدین ’’غصّہ پر قابو‘‘عنوان پر درس حدیث پیش کرئینگے۔’’قوانین قرآن کریم:قانون النصر‘‘ عنوان پرڈاکٹرمحمد حبیب الرحمن کا خطاب ہوگا۔محمد عبدالقادر حالات حاضرہ پر تبصرہ پیش کرینگے۔ بردران ملت و خواتین سے کثیر تعداد میں اپنے دوست و احباب کے ساتھ اجتماع میں شریک ہونے قائم مقام امیر مقامی محمد عبد القادرنے اپیل کی ہے۔


Share: