ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / آئی اے ایس افسر کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں: سدرامیا

آئی اے ایس افسر کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں: سدرامیا

Wed, 17 May 2017 02:44:53    S.O. News Service

بنگلورو:16/مئی(ایس او نیوز) ریاست میں غیر قانونی کانکنی کی جانچ کیلئے سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ریاست کے آئی اے ایس آفیسر گنگا رام بڈیریا کو گرفتار کرلیا ہے۔اس گرفتاری سے ریاستی حکومت کا کچھ لینا دینا نہیں ہے۔آج صبح اپنی رہائش گاہ پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہاکہ غیر قانونی کانکنی کیلئے عدالت عظمیٰ نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے۔اس کمیٹی نے اپنی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے یہ کارروائی کی ہے۔


Share: