ایس آئی ٹی نے غیر قانونی کانکنی معاملے میں کامت کو بھیجا دوسرا سمن

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 23rd April 2017, 12:35 PM | ملکی خبریں |

پنجی، 22 اپریل(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) گوا کرائم برانچ کی خصوصی تفتیشی ٹیم نے غیر قانونی کانکنی گھوٹالہ معاملے میں سابق وزیر اعلی دگمبر کامت کو پیر کو حاضر ہونے کے لئے سمن بھیجا ہے۔کرائم برانچ کے سینئر افسر نے آج کہا کہ کامت کو پیر( 24 اپریل) گوا کرائم برانچ کی خصوصی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔ ان سے غیر قانونی کانکنی سرگرمی کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی جائے گی، ہم اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں کامت کو جاری کیا گیا یہ دوسرا سمن ہے۔کانگریس کے سینئر لیڈر کو منگل(18 اپریل) کو سمن بھیجا گیا تھا لیکن وہ شہر سے باہر ہونے کی بات کہہ کر انکوائری حکام کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے۔ان سے ایس آئی ٹی نے اس معاملے میں فروری 2014 میں پہلی بار پوچھ گچھ کی تھی۔جج( ریٹائرڈ) ایم بی شاہ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سال 2005 سے 2012 تک گوا میں 35000 کروڑ روپے تک کا غیر قانونی کانکنی ہوئی۔ یہ غیر قانونی کان کنی اس مدت کے دوران کی گئی۔

ایک نظر اس پر بھی

پرجول ریونّا معاملہ: کانگریس نے پی ایم مودی اور امت شاہ سے پوچھے 10 سوالات، بی جے پی پر لگائے سنگین الزامات

کرناٹک میں این ڈی اے امیدوار اور ہاسن سے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونّا سے متعلق جنسی اسکینڈل تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ کانگریس نے اس معاملے میں پی ایم مودی اور بی جے پی کے خلاف زوردار انداز میں محاذ کھول رکھا ہے۔ کانگریس لیڈران لگاتار حملہ آور نظر آ رہے ہیں اور خصوصی طور پر پی ...

مسلمانوں کیلئے ریزرویشن پرمودی ملک کے باشندوں کو گمراہ کر رہے ہیں:کانگریس

  کانگریس لیڈر سپریہ شرینیت نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ پی ایم نریندر مودی 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں 2014 کی باتوں کو دہرا رہے ہیں اور ان پر مسلمانوں کے کوٹے کو لے کر لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا الزام ہے کہ کانگریس ایس سی، ایس ٹی اور او ...

’نیٹ‘ پیپر لیک پر پرینکا گاندھی کی سخت ناراضگی، پی ایم مودی کی خاموشی پر اٹھایا سوال

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے نیٹ پیپر لیک معاملے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اور پی ایم مودی اس پورے معاملے پر خاموش ہیں۔

کویتا کو نہیں ملی راحت، ای ڈی-سی بی آئی کیس میں عدالت سے درخواست ضمانت مسترد

دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں گرفتار بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) لیڈر کے. کویتا کو پیر (6 مئی 2024) کے روز راؤز ایونیو کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے ای ڈی اور سی بی آئی دونوں ہی معاملوں میں ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ دونوں ہی تفتیشی ایجنسیوں نے عدالت میں کے. کویتا ...

ای ڈی کی گرفتاری کے خلاف ہیمنت سورین سپریم کورٹ پہنچے

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی ان کی عرضداشت کو ہائی کورٹ سے مسترد کیے جانے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ سورین کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کپل سبل نے انتخابات کے پیش نظر درخواست کی جلد از جلد ...

پی ایم مودی انتخابات کے دوران ایک بھی کام کی بات نہیں کر رہے ہیں: تیجسوی یادو

لوک سبھا انتخابات 2024 کے تحت منگل (7 مئی) کو بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ ہونی ہے۔ مگر اس سے پہلے آر جے ڈی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ایم مودی انتخابات کے دوران ایک بھی کام کی بات نہیں کر رہے ...