اندھیری میں دوا کمپنی میں آتشزدگی سے افراتفری

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 11th September 2018, 8:46 PM | ملکی خبریں |

ممبئی،11؍ ستمبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)اندھیر ی مشرق میں واقع ناگرداس روڈ پر مدھو انڈسٹریل اسٹیٹ میں دوا کمپنی میں منگل کی صبح اچانک آگ لگ جانے سے یہاں کھلبلی مچ گئی۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں فائر بریگیڈ کی 5گاڑیاں فوراً موقع پرپہنچی اور آگ بجھانے کا کام شروع کیا۔ اس دوران کمپنی میں کام کرنے والے تمام لوگوں کو باہر نکال دیا گیا۔ تادم تحریر آتشزدگی کے اس واقعہ میں کسی طرح کی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہو ئی تھی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اندھیری مشرق میں مدھوانڈسٹریل اسٹیٹ کی دوسری منزل پر واقع دوا کمپنی میں منگل کی صبح آگ لگ گئی۔ اس کی اطلاع ملتے ہی یہاں کھلبلی مچ گئی۔ اس میں کام کرنے والے مزدوربے تہاشہ بھاگنے لگے۔دیکھتے دیکھتے آگ نے شدید شکل اختیار کر لی اور پوری عمارت کو اپنے قبضہ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کے جوانوں بڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ اس دوران مقامی پولس نے لوگوں کو موقع سے دور رکھا۔ 

ایک نظر اس پر بھی

لوک سبھا انتخابات 2024: 88 سیٹوں پر ووٹنگ ختم؛ شام پانچ بجے تک تریپورہ میں سب سے زیادہ اور اُترپردیش میں سب سے کم پولنگ

لوک سبھا الیکشن 2024 کے کے دوسرے مرحلہ میں آج ملک کی 13 ریاستوں  سمیت  مرکز کے زیر انتظام خطوں کی جملہ  88 سیٹوں پر انتخابات  کا عمل انجام پا گیا۔جس میں شام پانچ  بجے تک ملی اطلاع کے مطابق  تریپورہ میں سب سے زیادہ   79.50 فیصد پولنگ ریکارڈکی گئی جبکہ  سب سے کم پولنگ اُترپردیش ...

وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ محفوظ رکھا

’دی ہندو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، سپریم کورٹ نے بدھ کو مشاہدہ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور ووٹر کی تصدیق شدہ پیپر آڈٹ ٹریل میں مائیکرو کنٹرولرز کسی پارٹی یا امیدوار کے نام کو نہیں پہچانتے ہیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ڈالے ...

مودی حکومت میں بڑھی مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خواتین پر گھریلو تشدد میں ہوا اضافہ: الکا لامبا

 ’’چنڈی گڑھ لوک سبھا سیٹ پر اس مرتبہ الیکشن تاریخی ثابت ہوگا۔ یہاں کے انتخاب کی لہر ہریانہ، پنجاب میں کانگریس کی فتح طے کرے گی۔‘‘ یہ بیان قومی خاتون کانگریس کی صدر الکا لامبا نے چنڈی گڑھ میں دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہنگائی و بے روزگاری کے معاملے میں ...

ہتک عزتی کے معاملہ میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت، کارروائی پر روک

 کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

مودی کی گارنٹی بے اثر رہی، اس لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں: پی چدمبرم

 کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ 'دولت کی دوبارہ تقسیم' اور 'وراثتی ٹیکس' پر 'من گھڑت' تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

فوج کی بھرتی کا کیا ہوا، مورینہ بجلی چوری کا گڑھ کیوں بن گیا؟ کانگریس کے مودی سے سوالات

کانگریس نے وزیر اعظم مودی کے مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسہ سے قبل ریاست کو درپیش کچھ مسائل پر سوالات پوچھے اور دعویٰ کیا کہ ریاست کے دیہی علاقوں، خاص طور پر قبائلی بستیوں میں ’سوچھ بھارت مشن‘ ناکام ثابت ہوا ہے۔