نوائطی خبرا اوپر مشتمل ساحل آن لائن چو نوو کالم نوائط نامہ

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 19th November 2023, 2:18 AM | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے | نوائط نامہ |

بھٹکل ١٨/نومبر(ایس او نیوز) کرناٹکا چی ساحلی پٹی اوپر نوائط برادری چی بھلّی وڑلّی تعداد آباد واٹیت انی ھینچی بولی نائطی زاون رھاتا۔ نوائط عواما چے مسائل انی خالص نوائطی برادری چی کائیں اہم خبرو اسلان ھیں کالم بتھر صرف نوائطی بھترکز چھاپون وتلی۔

امچی نوائطی برادری چی مانشے چاہلان اپون کوں نائطی خبرو ای میل اوپر روانہ کروسکتات، لیکن خبرو ٹائپ  کرون کز فیٹون دیلان امی دکن پوسٹ کرو سکتلے، وہاٹس ایپ اوپر کوں فیٹون دیلان امی پوسٹ کروسکتلے۔ البتہ خبرو مصدقہ انی اہم رھالان کز چھاپون وتلی۔ نوائطی مضامین کوں اگر اہم دخلان ھیں کالم اوپر امیں شائع کروسکتاوں۔ 

امچو ای میل اڈرس: [email protected]

وہاٹس ایپ نمبر؛  919886363666+

ایک نظر اس پر بھی

گرفتاری کے خلاف کیجریوال کی درخواست پر سپریم کورٹ میں پیر کو سماعت

  دہلی شراب پالیسی کیس میں گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی درخواست پر پیر کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر شائع تفصیلات کے مطابق جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتہ کی بنچ 29 اپریل کو کیس کی سماعت کرے گی۔

بنگلہ دیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا

  بنگلہ دیش کو گزشتہ 76 سالہ تاریخ کے ریکارڈ ہیٹ ویو کا سامنا ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق یکم اپریل سے شروع ہونے والی ہیٹ ویو 26 اپریل تک جاری رہی جب کہ بنگلہ دیشی محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر مزید چند دن جاری رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

تمل ناڈو کے خشک سالی سے متاثرہ اضلاع کے آبی ذخائر میں صرف 55 فیصد پانی، کسانوں کو دیا گیا یہ مشورہ

  تمل ناڈو کے خشک سالی سے متاثرہ ویلور، رانی پیٹ، تروپتور اور ترووناملائی اضلاع میں زیادہ تر آبی ذخائر میں صرف 55 فیصد پانی بچا ہے۔ اس لیے کسانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ایسی فصلوں کا رخ کریں جن میں کم پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ تمل ناڈو کے آبی وسائل کے محکمے کے ذرائع نے آئی اے این ...

غیر معمولی گرمی کے سبب آئندہ دنوں میں سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کا امکان

ریٹنگ ایجنسی کرسیل نے کہا ہے کہ سبزیوں کی قیمتیںمعمول سے اوپردرجۂ حرارت کے سبب اگلے چند ماہ تک بڑھ سکتی ہیں۔یاد رہے کہ  انڈیا میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی )نے پیش گوئی کی تھی کہ سبزیوں کی قیمتیں بڑھنے کے امکانات ہیں۔جون میں مانسون کے آغاز کے بعد قیمتوں میں کمی کا امکان ...

ملک کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں5دنوں تک شدید گرمی کا امکان

ملک کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں آئندہ پانچ دنوں تک شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ہندوستانی محکمہ موسمیات ( آئی ایم ڈی  ) نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ آئی ایم ڈی نے  مغربی بنگال، اڈیشہ اور سب ہمالیائی مغربی بنگال کے الگ تھلگ علاقوں میں اگلے پانچ دنوں تک شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کی ...

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 34356 تک پہنچ گئی

  اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کئے جا رہے حملوں کے دوران جان گنوانے والے افراد کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں مسلط کردہ اسرائیلی جنگ کے باعث اب کی کی ہلاکتوں کی تعداد 34356 بتائی ہے۔

دبئی بھتر بھٹکلی جماعت چے اہم ذمہ داراں چی چڑوانچے پرنے؛ نکاح خوانی چی شاندار تقریب

گذشتہ دیسا دبئی چے گرہود بھتر واقع عالیشان جُمیرا ۔کریک سائڈ۔  ہوٹل بھتر بھٹکلی جماعتے چے ذمہ دارا چی چڑوانچے پرنا چی شاندار تقریب منعقد زالی۔ تقریب بھتردبئی، ابوظبی، شارجہ، جدہ، ریاض سمیت  بھٹکل، مینگلور، بینگلور، ممبئی وغیرہ ٹیکون  ھینچے رشتہ دار انی دوست احباب  وڑلی ...

بھٹکل مخدوم کالونی قبرستانات میتے نہانوں سبب غسل خانہ چو افتتاح

بھٹکل بتھراکثر زانا چی گھرے دھکلی رہاونچان انی بھلی سرمانشے فلیٹ بتھر رہائش پذیر رہاونچان میتے نہانوں سبب بھلی وڑلو مسئلہ زاتا، ھیجے حل سبب مخدوم کالونی قبرستانات میتے نہانوں سبب ایک الگ کزغسل خانہ تعمیر کرون گیلاھا، جمعراتی ھیں غسل خانہ چو افتتاح زاون آشے۔

ساحل آن لائن چے نائب چیرمین عبدالمتین ائیکیری چے فرزند رشتہ ازدواج سرین منسلک زالے

ساحل آن لائن چے نائب چیرمین جناب عبدالمتین ائیکری چے فرزند عبدالمھیمن ائیکری رشتہ ازدواج سرین منسلک زالے۔ مورخہ 14 ڈسمبرا ھینچونکاح جناب ارشاد ائیکری چی دُختر مریم حرا سرین پڑھون گیلو۔

بھٹکل انجمن کالج چو طالب علم پڑھو گیلےکڑے انتقال پاولو

بھٹکل انجمن بتھر پی یو سی اول کامرس چو طالب علم  ایّان ابن عبدالقیوم قاسمجی کالجیت پڑھو گیلّے کڑے برین ہیومریج زاون اچانک خال پڑھون انتقال پاون واٹے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ واقعہ سنوارا سکنات قریب ساڑھے گیارہ گھنٹار پیش یون آشے