تیجسوی پرتذبذب برقرار، آج آرجے ڈی کے ممبران کی ٹیم اور کابینہ کی میٹنگ

Source: S.O. News Service | By Muhaimin Sada | Published on 25th July 2017, 8:07 PM | ملکی خبریں |

پٹنہ،25جولائی (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا): راشٹریہ جنتادل نے بدھ کو اپنے قانون سازی کی میٹنگ کو بلایا ہے۔یہ میٹنگ بہت اہم کہی جا رہی ہے لہذا تمام ممبران کو لازمی طور پر اس میں موجود ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔حالانکہ کہا جارہا ہے کہ میٹنگ اسمبلی کے اسمبلی کے مانسون سیشن کیلئے بلائی گئی ہے جو کہ 28جولائی سے شروع ہو رہا ہے لیکن ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں تیجسوی کے معاملے پر فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔آرجے ڈی نے 10جولائی کو ممبران اسمبلی کی میٹنگ کی تھی جس میں فیصلہ لیا گیا تھا کہ تیجسوی یادو پر سی بی آئی کی ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود، اگرچہ وہ استعفی نہیں دیں گے۔تمام قانون سازوں نے اس فیصلے پر اپنا اتفاق کیا،اب اس کے قانون سازی میٹنگ میں ہی تبدیلی ہو سکتی ہے یا پھر مستقبل کے لئے کچھ اور فیصلہ کیا جا سکتا ہے،لہذا تیجسوی کے مستقبل کے لئے بھی یہ میٹنگ بہت اہم ہو جاتی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ محفوظ رکھا

’دی ہندو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، سپریم کورٹ نے بدھ کو مشاہدہ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور ووٹر کی تصدیق شدہ پیپر آڈٹ ٹریل میں مائیکرو کنٹرولرز کسی پارٹی یا امیدوار کے نام کو نہیں پہچانتے ہیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ڈالے ...

مودی حکومت میں بڑھی مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خواتین پر گھریلو تشدد میں ہوا اضافہ: الکا لامبا

 ’’چنڈی گڑھ لوک سبھا سیٹ پر اس مرتبہ الیکشن تاریخی ثابت ہوگا۔ یہاں کے انتخاب کی لہر ہریانہ، پنجاب میں کانگریس کی فتح طے کرے گی۔‘‘ یہ بیان قومی خاتون کانگریس کی صدر الکا لامبا نے چنڈی گڑھ میں دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہنگائی و بے روزگاری کے معاملے میں ...

ہتک عزتی کے معاملہ میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت، کارروائی پر روک

 کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

مودی کی گارنٹی بے اثر رہی، اس لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں: پی چدمبرم

 کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ 'دولت کی دوبارہ تقسیم' اور 'وراثتی ٹیکس' پر 'من گھڑت' تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

فوج کی بھرتی کا کیا ہوا، مورینہ بجلی چوری کا گڑھ کیوں بن گیا؟ کانگریس کے مودی سے سوالات

کانگریس نے وزیر اعظم مودی کے مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسہ سے قبل ریاست کو درپیش کچھ مسائل پر سوالات پوچھے اور دعویٰ کیا کہ ریاست کے دیہی علاقوں، خاص طور پر قبائلی بستیوں میں ’سوچھ بھارت مشن‘ ناکام ثابت ہوا ہے۔

این سی پی – شردپوار نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور، عورتوں کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ

این سی پی - شرد پوار نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں خواتین کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت کم کرنے کا بھی منشور میں وعدہ کیا گیا ہے۔ پارٹی نے اپنے منشور کا نام ’شپتھ پتر‘ (حلف نامہ) رکھا ہے۔