وزیراعظم حیاتیاتی عالمی دن کے موقع پر ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے 

Source: S.O. News Service | By Jafar Sadique Nooruddin | Published on 10th August 2018, 12:44 AM | ملکی خبریں |

نئی دہلی:9/ اگست (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)وزیراعظم جناب نریندر مودی، 10 اگست 2018 کو نئی دہلی میں وگیان بھون میں حیاتیاتی ایندھن کے عالمی دن کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی کسانوں، سائنسدانوں، صنعت کاروں، طلبا، سرکاری افسروں اور قانون سازوں پر مشتمل ایک گوناگوں اجتماع سے خطاب کریں گے۔حیاتیاتی ایندھن، خام تیل پر درآمداتی انحصار کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔ وہ شفاف آب و ہوا کے لئے تعاون، کسانوں کے لئے اضافی آمدنی پیداکرنے کے علاوہ دیہی علاقوں میں روزگار کے مواقع پیدا کرسکتے ہیں لہذا حیاتیاتی ایندھن کی مختلف سرکاری پہل نیزکسانوں کی آمدنی بڑھانے اور سوچھ بھارت کے ساتھ باہمی تعاون ہیں۔مرکزی حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں 14۔2013 میں ایتھنول سپلائی کے سال میں پٹرول میں ایتھنول بلینڈنگ کا 38 کروڑ لیٹر اضافہ ہواجو18۔2017 میں بڑھ کر لگ بھگ 141 کروڑ لیٹر ہوگیا۔ حکومت نے 2 جون 2018 میں حیاتیاتی ایندھن سے متعلق قومی پالیسی کو بھی منظوری دی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ محفوظ رکھا

’دی ہندو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، سپریم کورٹ نے بدھ کو مشاہدہ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور ووٹر کی تصدیق شدہ پیپر آڈٹ ٹریل میں مائیکرو کنٹرولرز کسی پارٹی یا امیدوار کے نام کو نہیں پہچانتے ہیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ڈالے ...

مودی حکومت میں بڑھی مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خواتین پر گھریلو تشدد میں ہوا اضافہ: الکا لامبا

 ’’چنڈی گڑھ لوک سبھا سیٹ پر اس مرتبہ الیکشن تاریخی ثابت ہوگا۔ یہاں کے انتخاب کی لہر ہریانہ، پنجاب میں کانگریس کی فتح طے کرے گی۔‘‘ یہ بیان قومی خاتون کانگریس کی صدر الکا لامبا نے چنڈی گڑھ میں دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہنگائی و بے روزگاری کے معاملے میں ...

ہتک عزتی کے معاملہ میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت، کارروائی پر روک

 کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

مودی کی گارنٹی بے اثر رہی، اس لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں: پی چدمبرم

 کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ 'دولت کی دوبارہ تقسیم' اور 'وراثتی ٹیکس' پر 'من گھڑت' تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

فوج کی بھرتی کا کیا ہوا، مورینہ بجلی چوری کا گڑھ کیوں بن گیا؟ کانگریس کے مودی سے سوالات

کانگریس نے وزیر اعظم مودی کے مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسہ سے قبل ریاست کو درپیش کچھ مسائل پر سوالات پوچھے اور دعویٰ کیا کہ ریاست کے دیہی علاقوں، خاص طور پر قبائلی بستیوں میں ’سوچھ بھارت مشن‘ ناکام ثابت ہوا ہے۔

این سی پی – شردپوار نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور، عورتوں کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ

این سی پی - شرد پوار نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں خواتین کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت کم کرنے کا بھی منشور میں وعدہ کیا گیا ہے۔ پارٹی نے اپنے منشور کا نام ’شپتھ پتر‘ (حلف نامہ) رکھا ہے۔