منی پور روڈریج کیس: عدالت کی مرکز ی حکومت سے متاثرہ خاندان کو تحفظ فراہم کرنے پر غور کرنے کی دی ہدایت

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 30th May 2017, 2:28 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی،29؍مئی(ایس اونیوز؍آئی این ایس انڈیا) منی پور میں روڈ ریج میں نوجوان کے قتل کے معاملے میں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو کہا کہ وہ نوجوان کے ماں باپ کو تحفظ دینے پر غور کریں۔ کورٹ نے کہا کہ اگر ریاست کے وزیر اعلی پر کوئی الزام لگاتا ہے تو اس کے پیچھے کچھ نہ کچھ تو ہے۔معاملے کی سماعت 5 جون کو ہوگی اور مرکز اپنا جواب داخل کرے گا۔منی پور میں ہوئے روڈریج معاملے میں اپنا بیٹا کھو چکے والدین نے سپریم کورٹ سے تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ پچھلی سماعت میں متاثرہ خاندان کی درخواست پر جسٹس ایل ناگیشور رائے اور جسٹس جدید سنہا کی غیرآئینی بنچ نے مرکز اور منی پور حکومت کو نوٹس جاری کیا تھا۔ درخواست کے مطابق 20 مارچ 2011 میں ہوئے روڈریج میں  وزیر اعلی این ورین سنگھ کے بیٹے اجے سنگھ نے 19 سالہ راجر کو گولی مار دی تھی، جس سے اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔ نچلی عدالت نے اجے کو غیر ارادتا قتل کا قصوروار مانتے ہوئے پانچ سال قید کی سزا سنائی تھی۔ فی الحال یہ معاملہ ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے۔ واقعہ کے وقت این ورین سنگھ وزیر کھیل تھے۔   متاثرہ خاندان نے مجرم کے خاندان پر ہراساں کرنے  اور دباؤ بنانے کا الزام لگایا ہے۔
 

ایک نظر اس پر بھی

وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ محفوظ رکھا

’دی ہندو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، سپریم کورٹ نے بدھ کو مشاہدہ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور ووٹر کی تصدیق شدہ پیپر آڈٹ ٹریل میں مائیکرو کنٹرولرز کسی پارٹی یا امیدوار کے نام کو نہیں پہچانتے ہیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ڈالے ...

مودی حکومت میں بڑھی مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خواتین پر گھریلو تشدد میں ہوا اضافہ: الکا لامبا

 ’’چنڈی گڑھ لوک سبھا سیٹ پر اس مرتبہ الیکشن تاریخی ثابت ہوگا۔ یہاں کے انتخاب کی لہر ہریانہ، پنجاب میں کانگریس کی فتح طے کرے گی۔‘‘ یہ بیان قومی خاتون کانگریس کی صدر الکا لامبا نے چنڈی گڑھ میں دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہنگائی و بے روزگاری کے معاملے میں ...

ہتک عزتی کے معاملہ میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت، کارروائی پر روک

 کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

مودی کی گارنٹی بے اثر رہی، اس لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں: پی چدمبرم

 کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ 'دولت کی دوبارہ تقسیم' اور 'وراثتی ٹیکس' پر 'من گھڑت' تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

فوج کی بھرتی کا کیا ہوا، مورینہ بجلی چوری کا گڑھ کیوں بن گیا؟ کانگریس کے مودی سے سوالات

کانگریس نے وزیر اعظم مودی کے مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسہ سے قبل ریاست کو درپیش کچھ مسائل پر سوالات پوچھے اور دعویٰ کیا کہ ریاست کے دیہی علاقوں، خاص طور پر قبائلی بستیوں میں ’سوچھ بھارت مشن‘ ناکام ثابت ہوا ہے۔

این سی پی – شردپوار نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور، عورتوں کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ

این سی پی - شرد پوار نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں خواتین کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت کم کرنے کا بھی منشور میں وعدہ کیا گیا ہے۔ پارٹی نے اپنے منشور کا نام ’شپتھ پتر‘ (حلف نامہ) رکھا ہے۔