دہلی میٹرو کے 200 کوچ کی خریداری کے لئے جاپانی کمپنی نے لون سے کیا انکار، اب پلاننگ بورڈ کا لیا جائے گا سہارا

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 7th November 2018, 11:28 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی7نومبر ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا ) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کو 200 میٹرو کوچ کی خریداری کے لئے جاپان انٹرنیشنل نے لون دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اس کی وجہ سے ڈی ایم آر سی نے پھر سے بورڈ میں تجویز پیش کی کہ 200 کوچ کی خریداری کس حساب سے کی جائے، تب اس میں گزشتہ دنوں فیصلہ لیا گیا کہ 200 کی جگہ صرف 156 کوچ کی خریداری کی جائے۔ اس کے لئے لون کا بندوبست قومی دارالحکومت علاقہ پلاننگ بورڈ سے کریں۔

ڈی ایم آر سی کے ڈائریکٹر ایس ڈی شرما  کی جانب سے دہلی حکومت کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں صاف کیا گیا ہے کہ ڈی ایم آر سی نے 156 میٹرو کوچ خرید کا پیسہ اکٹھا کئے جانے سے منع کئے جانے کے بعد اب این سی آر پلاننگ بورڈ سے رابطہ کیا ہے۔ جلد ہی معاملے میں کوئی کامیابی ملے گی۔ اتنا ہی نہیں یہ بھی صاف کیا ہے کہ دہلی حکومت کو میٹرو فیز تھری عمل کی تحت اب میٹرو کوچ کی خریداری کے تجویز کو جاری رکھنے کیلئے اضافہ کی ضرورت نہیں ہے۔ 

ایک نظر اس پر بھی

وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ محفوظ رکھا

’دی ہندو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، سپریم کورٹ نے بدھ کو مشاہدہ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور ووٹر کی تصدیق شدہ پیپر آڈٹ ٹریل میں مائیکرو کنٹرولرز کسی پارٹی یا امیدوار کے نام کو نہیں پہچانتے ہیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتا کی بنچ الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ڈالے ...

مودی حکومت میں بڑھی مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب خواتین پر گھریلو تشدد میں ہوا اضافہ: الکا لامبا

 ’’چنڈی گڑھ لوک سبھا سیٹ پر اس مرتبہ الیکشن تاریخی ثابت ہوگا۔ یہاں کے انتخاب کی لہر ہریانہ، پنجاب میں کانگریس کی فتح طے کرے گی۔‘‘ یہ بیان قومی خاتون کانگریس کی صدر الکا لامبا نے چنڈی گڑھ میں دیا۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مہنگائی و بے روزگاری کے معاملے میں ...

ہتک عزتی کے معاملہ میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت، کارروائی پر روک

 کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

مودی کی گارنٹی بے اثر رہی، اس لئے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں: پی چدمبرم

 کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہا کہ 'دولت کی دوبارہ تقسیم' اور 'وراثتی ٹیکس' پر 'من گھڑت' تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے کیونکہ 'مودی کی گارنٹی' کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

فوج کی بھرتی کا کیا ہوا، مورینہ بجلی چوری کا گڑھ کیوں بن گیا؟ کانگریس کے مودی سے سوالات

کانگریس نے وزیر اعظم مودی کے مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسہ سے قبل ریاست کو درپیش کچھ مسائل پر سوالات پوچھے اور دعویٰ کیا کہ ریاست کے دیہی علاقوں، خاص طور پر قبائلی بستیوں میں ’سوچھ بھارت مشن‘ ناکام ثابت ہوا ہے۔

این سی پی – شردپوار نے جاری کیا اپنا انتخابی منشور، عورتوں کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ

این سی پی - شرد پوار نے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ اس منشور میں خواتین کے تحفظ کو ترجیح دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایل پی جی سلنڈر کی قیمت کم کرنے کا بھی منشور میں وعدہ کیا گیا ہے۔ پارٹی نے اپنے منشور کا نام ’شپتھ پتر‘ (حلف نامہ) رکھا ہے۔