آر ایس ایس ملک کو خا نہ جنگی کی جا نب ڈھکیل رہی ہے ، مشترکہ سی پی آئی کانفرنس سے مقررین کا خطاب

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 7th January 2018, 11:03 AM | ریاستی خبریں |

گلبرگہ، 6؍ جنوری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)کا مر یڈ بھیما شنکر ما ڈیال کے پر یس نوٹ کے مطابق 2جنوری 2018 ؁ء کو ضلع کلبرگی اور یا دگیر ضلع کی مشترکہ سی پی آئی23ویں ضلعی کا نفر نس گلبرگہ میں منعقد کی گئی ۔ عظیم الشان ریلی نکا لی گئی ہر طر ف کمونسٹ پا رٹی آف انڈیا کے لال جھنڈے اور پھر ارے لہراتے نظر آئے ۔کامریڈ عزیز پاشاہ سا بق رکن راجیہ سبھاکا ہاتھوں کا نفرنس کا افتتا ح عمل میں لا یا گیا ۔پی وی لوکیشن ریا ستی سکر یٹری کر نا ٹک ریا ستی لیڈر کے ایس جناردھن انچارچ حلقہ حیدر آباد کر نا ٹک سی پی آئی نے مہما نان کی حیثیت سے شر کت کی۔ کا مر یڈعزیزپاشاہ نے اپنی انقلابی تقریر میں کہا کے آر یس یس ، بی جے پی اور ان کیہمنوا جما عیتیں ملک کو خا نہ جنگی کی جا نب ڈھکیل رہی ہیں ملک ایک خطر نا ک مو ڑپر کھڑا ہواہے سا ری سیکو لر فورسیس ،اب اگر متحد نہ ہو ئیں تو ملک کے ٹکڑے ٹکڑے ہو نے کا اندیشہ ہے ۔کامریڈ پی وی لو کیشن نے ریا ست کر نا ٹک کی صورت گر ی پر تفصیلی رو شنی ڈالی ۔ سدرامیا حکو متکو بھی انھوں نے ریاست میں ترقی نہ ہو نے کی شکایت کرتے ہوئے تنقیدکی اور بی جے پی کی فر قہ پر ستی سے ہو شیار رہنے کی تلقین کی ۔ دوسرے دن 3جنوری کو صنعتی شہر شاہ آباد کے کا مریڈ مخدوم محی الدین بھون میں کلبرگی اور یادگیر ضلع سے آنے والے خصوصی مدعوین کا اجلا س منعقد ہوا ۔ اجلا س سے قبل امبیڈکر بھو ن شاہ آبا د میں واقع شریمان سی گر وناتھ سا بق وزیر محنت ریاست کر نا ٹک اور شاہ آباد سے پہلی با ر نا مزد ہو نے والے کا بینی وزیر کے مجسمہ پر کامریڈ پی وی لؤو کیش نے گلہائے عقیدت پیش کیے ۔ کامریڈ مخدوم بھو ن میں سینئر کامر یڈ بھیم شاہ چٹنلی واڑی نے سی پی آئی کا جھنڈا چڑھا یا ۔ کا مر یڈ فا طمہ ، ہٹی گو لڈ ما ئنس نے مہمان کے بطور شر کت کی ۔ کا مریڈ پی وی لو کیشن ، کا مریڈ کے ایس جناردھن ، کا مریڈ بھیما شنکر ما ڈیال ، کا مریڈ ایچ ایس پنکی سکر یٹری گلبرگہ ضلع سی پی آئی، کا مریڈ پر ھو دیوا یلنگی، کا مریڈ سدپا پالکی،کا مریڈ مو لاملاں، کا مر یڈ مہیش راتھوڈ، کا مریڈ سدن گو ڑا پاٹل ، کا مر یڈ پر شورام ، کا مریڈ پد ما کر جانب کے علاوہ کئی خواتیں کا مریڈیس تقریباً سو سے زائد خصوصی مد عوین نے حصہ لیا ، صبح10بجے تاشام 4بجے تک یہ کا نفر نس چلتی رہی اسکے بعد کا مریڈ کے ایس جناردھن کی قیا دت میں پر یس کا نفر نس ہو ئی جس میں بریفنگ Briefing دی گئی کئی ایک ریزوریشن پا س ہو نے کی جا نکا ری دی گئی ۔ حیدر آباد کر ناٹک علا قے کو مر کزی بحث کا مو ضع بنا یا گیا ۔ مشہور و مقبول بر زگ شا عر جناب ڈاکٹر رزاق اثر صا حب کو بھی بحیثیت مہمان موعو کیا گیا تھا ۔ جنہو ں نے مخد وم محی الدین کے سا تھ گذارے ہو ئے پلو ں کو یا دکیا اور کا مریڈ کی شخصیت اور ان کے کا رنا مو ں سے خصوصی مدعوین کو تعارف کر وایا ۔اپنی بریفنگ میں کا مریڈ کے ایس جنار دھن نے کہا کے یہ علا قہ ۲وزیر اعلی حضرات کا رہ چکا ہے ۔ ویر بندر پاٹل اور دھرم سنگھ لیکن ں کو زمین کا پٹہ دینے کئے لئے سی پی آئی کی ریا ستی کمیٹی کئی با ر وزیر کا گو ڑ تمپا سے مل چکی ہے لیکن آج تک کچھ نہیں ہوا ، لیکن ہم سنگھرش جا ری رکھیں گے آج کا نفرنس میں کل 23رزیویشن پا س کئے گئے ۔ کا مریڈ مہیش راتھوڈ نے کہا کے شاہ آباد کو تعلقہ بنا ئے ایک عرصہ ہو گیا لیکن آج تک نہ تو تحصیل آفیس ہے نہ سب رجسٹرڈ کی آفیس ہے نہ خصوصی بجٹ کا اجر ا کیا گیا ہے ان سا رے مطا لبات کو لے کر سی پی ائی 12جنوری کو ایک زبردست احتجاج کر ئے گی ۔ وزیر اعلی سدر امیا اپنے ہر بیان میں صرف یہ کہتے ہیں تین مہینے میں سارے عہدوں ، نو کریو ں میں بھر تی کی جا ئے گی لیکن آج تک نہیں ہوا ساری صنعیتیں ٹھپ پڑی ہو ئی ہیں ۔ تور کی فصل کا یہ مضبو ط علا قہ ہے لیکن حکو مت تو ر کو خرید نے تیا ر نہیں۔ سپر یم کو رٹ کے حکم کی تو ہین کی جا رہی ہے ، کا نڈمیلکٹ مزدوری کو ختم کر نے کا حکم ہے لیکن یہ اور زیادہ بڑھ رہی ہے ۔ٹنڈرسٹم کا خا تمہ ہو ناچا ہیئے۔ کا مریڈ بھیما شنکر ما ڈیال نو نا مزد ضلع سکر یٹری کلبرگی نے کہا کے ہمارے علا قے میں سر وجنی مہشی کمیٹی کے سفا رشات کو عمل میں لا نا چا ہیے ۔ صرف مقامی لو گوں کو روزگار دینا چا ہے۔ اور آرٹیکل 371جے جو خصوصی مر اعات حیدر آباد کر نا ٹک علا قے کیلئے ہے اس کا اثر آج تک نہیں دکھا ئی دیا ۔ اس علا قے کی تر قی کیلئے بنگلور کی آفس سے کنڑول کر کے تر قی نہیں کی جا سکتی ۔ اسلئے کلبرگی میں ہی اس آفس کا قیام عمل میں لا یا جا ئے ۔ آیپا شی کے تمام پرو جکٹ آزادی سے لے کر آج تک جو کی تو ں پڑے ہیں۔ ہر سال بجٹ الاٹ ہو تا ہے لیکن کام نہیں ہو تا۔چا ہے وہ بینی تورہ پر وجیکٹ ہو یا امر جا پروجیکٹ یا پھر کندوری نا لہ پرو جیکٹ ایسے پا نچ پر وجیکٹ 1972سے ایم ایل اے ایزاوروزیروں کی جیب بھر رہے ہیں ۔ سی پی آئی کے تمام اہم لیڈران نے اس با ت کا عہد کر لیا ہے ۔ تمام مسا ئل کے حل کے لئے وہ عوامی تا ئید حا صل کر تے ہو ئے راستہ پر اتر ے گی ۔ مسلسل جہدو جہد کر تے رہے گی۔ 
 

ایک نظر اس پر بھی

بیدر میں وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم مودی پر کی سخت تنقید 

بیدر کے انتخابی دورہ پر کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی پر  یہ کہہ کر سخت تنقید کی کہ  اُنہیں انتخابات کے موقع پر ہی  کرناٹک کی یاد آتی ہے۔ شہر کے گنیش میدان میں منعقدہ کانگریس پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں شدید خشک سالی ...

مودی-شاہ دکاندار ہیں اور اڈانی-امبانی خریدار، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کا مودی حکومت پر سخت حملہ

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے کرناٹک کے کلبرگی میں پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر آج سخت ترین حملہ کیا۔ انہوں نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کئی دہائیوں قبل قائم کی گئی حکومت کی ملکیت والی فیکٹریوں کو مودی-شاہ امبانی-اڈانی کے ہاتھوں فروخت کر رہے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلہ کی تشہیری مہم کا تھم گیا شور؛ کرناٹک کے 14 حلقوں سمیت 12ریاستوں میں کل جمعہ کو ہوں گے انتخابات

لوک سبھا انتخابات کے لئے دوسرے مرحلے کی تشہیری مہم بدھ کی شام  5؍ بجےختم ہوگئی۔اس مرحلے میں یوپی ،بہار،ایم پی اورراجستھان سمیت کرناٹک میں ہونے والے دو مراحل  میں سے پہلے مرحلہ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ 13؍ریاستوں کی 88؍ سیٹوں پر بھی  کل جمعہ 26 اپریل کوانتخابات ہوں گے۔  تمام ...

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...