بھٹکل بس اسٹانئڈ کے سامنے پرائیویٹ بس والوں کا کاروبار۔ تعلقہ پنچایت میٹنگ میں گرما گرم بحث
بھٹکل تعلقہ پنچایت کی ماہانہ میٹنگ کے دوران سرکاری بس اسٹائنڈ کے سامنے ہی چلائے جارہے پرائیویٹ بسوں کے کاروبار کا مسئلہ زیر بحث آیا۔ تعلقہ پنچایت صدر ایشور نائک کی صدارت میں چل رہی میٹنگ میں رکن ہنومنت نائک نے یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ شہر میں پرائیویٹ بسوں کا کاروبار بغیر ...