یشونت پورریلوے اور میٹرو پراجکٹ میں پھر تاخیر

Source: S.O. News Service | Published on 17th July 2022, 11:02 AM | ریاستی خبریں |

بنگلورو، 17؍جولائی(ایس او نیوز) یشونت پورریلوے اورمیٹرو اسٹیشنوں کو جوڑنے والے پل کے کام میں 8سال کی تاخیر ہوچکی ہے۔ اس کے مستقبل قریب میں مکمل ہونے کے امکانات بھی نظرنہیں آرہے ہیں۔گزشتہ ماہ بنگلور میٹروریل کارپوریشن (بی ایم آرسی ایل) نے شروع کیا تھا جوپھرسے رک گیا ہے۔ٹمکور روڈ پر یہ فٹ اوور برڈج(ایف اوبی) جلد مکمل ہونے کا امکان نہیں ہے۔ 2014ء میں اس کا کام شروع ہوا تھا جوالتواء کا شکارہوتا رہا ہے۔ بی ایم آر سی ایل نے 1.62 کروڑ کی لاگت سے اس کی تعمیر کنٹریکٹ ہومبل کنسٹرکشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کودیا تھا۔ یہ90 میٹر لمبا اور4/ میٹروسیع ہوگا جس سے لوگوں کوفائدہ ہوگا۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: وزیر اعلیٰ سدارامیا

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ کانگریس کے ممبران اسمبلی کو اپنی حکومت کے قیام کے بعد رقم کی پیشکش کر کے اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: سابق وزیر اعظم دیوے گوڑا

جنتا دل (ایس) (جے ڈی ایس) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے منگل کو واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا الیکشن 2024میں 400 سیٹیں مل جائیں آئین میں کوئی ترمیم نہیں ہو گی۔

بی جے پی نے کانگریس ایم ایل اے کو 50 کروڑ روپے کی پیشکش کی؛ سدارامیا کا الزام

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ کانگریس کے اراکین اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے 'آپریشن لوٹس' کے ذریعے انکی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث ہے۔

لوک سبھا انتخاب 2024: کرناٹک میں کانگریس کو حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے

کیا بی جے پی اس مرتبہ اپنی 2019 لوک سبھا انتخاب والی کارکردگی دہرا سکتی ہے؟ لگتا تو نہیں ہے۔ اس کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ اول، ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے، اور دوئم بی جے پی اندرونی لڑائی سے نبرد آزما ہے۔ اس کے مقابلے میں کانگریس زیادہ متحد اور پرعزم نظر آ رہی ہے اور اسے بھروسہ ہے ...