کمٹہ کے تدڈی بندرگاہ پر ماہی گیروں کے جال میں پھنس گئی وھیل مچھلی : دوبارہ سمندر میں چھوڑا گیا

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 23rd January 2021, 6:43 PM | ساحلی خبریں |

کمٹہ:23؍جنوری (ایس اؤ نیوز) تعلقہ کے تڈدی بندرگاہ  پر  جمعہ کو مچھلی شکار کےلئے نکلے ماہی گیروں کی جال میں بڑی جسامت والی   ’وھیل ‘  پھنس گئی جس کا وزن قریب 400 کلو ہے اور اس کی لمبائی 11 فٹ ہے۔

چونکہ اس مچھلی کا شکار کرنا اور غذاکے طورپر استعمال کرنا جرم ہے۔اس  بنیاد پر وھیل مچھلی کو  کمٹہ کے ماہی گیروں نے  دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا ہے۔

گجرات سےکیرلا کے ساحل ِ سمندر نظر آنے والی یہ مچھلی بہت کم ماہی گیروں کے جال میں پھنستی ہے۔سمندر کی گہرائی میں جہاں  21 ڈگری  سلسیس سے بھی کم درجہ حرارت پائے جانے والے پانی میں وھیل اپنا بسیرا کرتی ہے۔ قریب 800کلوگرام وزنی یہ مچھلیاں بڑی نسل کی مچھلیوں میں شمار کی جاتی ہیں۔ بحرہ عرب میں زیادہ نظر آنے والی یہ وھیل مچھلیاں پچھلےچند برسوں میں  کہیں کہیں پر دکھائی دیتی تھیں۔ اسی وجہ سے اس نسل کی مچھلیوں کو جنگل حیاتی  تحفظ ایکٹ (وائلڈ لائف ) کے تحت شما رکیا جاتا ہے اور اس مچھلی کے  شکار کرنےپر پابندی عائد  ہےاور  اس کا شکار کرنا جرم ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

انکولہ میں ڈاکٹر انجلی نے بی جے پی پر کیا طنز : مجھے بیرون ضلع کی کہنے والوں کو میرے حلقے میں آنا ہی ہوگا 

انکولہ کے ناڈ ور ہال میں منعقدہ انتخابی تیاریوں کے جائزاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتر کنڑا حلقے کی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا مجھے اتر کنڑا ضلع سے باہر کی امیدوار بتانے والی بے جے پی کو بھی میرے حلقے میں آنا ہی ہوگا ۔ انہیں شائد پتہ نہیں ...

کمٹہ میں ڈی کے شیوکمار نے کہا : دھرم کسی کی جائداد نہیں ہے ۔ بھگوان کو سیاست میں استعمال کرنا ناقابل معافی ہے

پارلیمانی انتخاب کی تیاریوں کے سلسلے میں کمٹہ میں منعقدہ  جائزاتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کے پی سی سی صدر اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار نے کہا کہ ہمارا یقین یہ ہے کہ دھرم چاہے جو بھی اس کا نظریہ ایک ہی ہے ، نام چاہے سیکڑوں ہوں ، مگر بھگوان ایک ہی ہے اور پوجا جیسی بھی ہو، ...

بھٹکل شمس الدین سرکل کے قریب بس اور آٹو رکشہ کی ٹکر؛ آٹو ڈرائیور شدید زخمی

  قلب شہر شمس الدین سرکل کے قریب  پرائیویٹ بس اور آٹو کی ٹکر میں آٹو ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جسے   بھٹکل سرکاری اسپتال میں ضروری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زائد علاج کے لئے کنداپور  لے جایا گیا ہے۔ زخمی ڈرائیور کی شناخت جامعہ آباد روڈ، ماسٹر کالونی کے رہائشی  محمد سُہیل ...

بھٹکل میں انجلی نمبالکر نے کہا؛ آنے والےانتخابات بی جے پی اور کانگریس کے درمیان نہیں ، امیروں اور غریبوں کے درمیان اور انصاف اور ناانصافی کے درمیان مقابلہ

  آنے والے لوک سبھا انتخابات میں اصل مقابلہ  بی جے پی اور کانگریس کے درمیان  نہیں ہوگا بلکہ  اڈانی اور امبانی جیسے  سرمایہ داروں  کو تعاون فراہم کرنے والوں اور غریبوں کو انصاف دلانے والوں کے درمیان ہوگا، صاف صاف کہیں تو یہ سرمایہ داروں اور غریبوں کے درمیان  مقابلہ ہے۔ یہ بات ...