ویک اینڈ کرفیو کا چکبالاپور میں ملاجلا ردعمل

Source: S.O. News Service | Published on 10th January 2022, 12:15 PM | ریاستی خبریں |

چکبالاپور،10؍ جنوری (ایس او نیوز) شہر بنگلوروا و رریاست میں بڑھ رہے کورونا کے معاملات پر قابو پانے کے سلسلہ میں حکومت نے جو ویک ینڈ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے، یہاں اس کا ملا جلا ردعمل رہا۔ صبح سے ہی چند سرکاری بسیں راستوں پر اتریں، جس سے لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ آنے جانے لگے۔ ضروری اشیاء جیسے ترکاری، راشن، دوائیاں، اسپتال،ہوٹلس اورپھل و پھول کی دکانیں کھلی رہیں۔ لوگوں کی بھاگ دوڑ شہر بھر میں جاری رہی۔ شہر کے سرکلوں پر پولیس اہلکاروں نے غیر ضروری گھومنے پھرنے والوں پر جرمانہ بھی عائد کیا۔

ضلع ا یس پی متھن کمار نے بتایا کہ ویک اینڈ کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔ ضلع بھر میں 24چک پوسٹ کا قیام عمل میں لایاگیا ہے۔ ضلع کے ہر ایک شہراور تعلقہ میں پولیس کا گشت جاری ہے۔ویک وینڈ کرفیو میں کھلی رہنے والی دکانوں کے مالکوں کوچاہئے کہ وہ سبھی کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی جانب توجہ دیں۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: وزیر اعلیٰ سدارامیا

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ کانگریس کے ممبران اسمبلی کو اپنی حکومت کے قیام کے بعد رقم کی پیشکش کر کے اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: سابق وزیر اعظم دیوے گوڑا

جنتا دل (ایس) (جے ڈی ایس) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے منگل کو واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا الیکشن 2024میں 400 سیٹیں مل جائیں آئین میں کوئی ترمیم نہیں ہو گی۔

بی جے پی نے کانگریس ایم ایل اے کو 50 کروڑ روپے کی پیشکش کی؛ سدارامیا کا الزام

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ کانگریس کے اراکین اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے 'آپریشن لوٹس' کے ذریعے انکی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث ہے۔

لوک سبھا انتخاب 2024: کرناٹک میں کانگریس کو حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے

کیا بی جے پی اس مرتبہ اپنی 2019 لوک سبھا انتخاب والی کارکردگی دہرا سکتی ہے؟ لگتا تو نہیں ہے۔ اس کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ اول، ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے، اور دوئم بی جے پی اندرونی لڑائی سے نبرد آزما ہے۔ اس کے مقابلے میں کانگریس زیادہ متحد اور پرعزم نظر آ رہی ہے اور اسے بھروسہ ہے ...