ہوناور میں غیر آباد کنویں، تالاب ، ہر گرما میں شہریوں کیلئے مسائل

Source: S.O. News Service | Published on 24th March 2020, 12:27 PM | ساحلی خبریں |

ہوناور ، 24؍ مارچ (ایس ا ونیوز) 20؍ہزار کی آبادی والے ہوناور میں سمندر ، ندیاں  ، کھلی جگہیں یہاں کی زندگی کا ایک حصہ ہیں۔ ندی کا ساحل قریب رہنے کے باوجود یہاں پانی کے لئے ہمیشہ ہا ہا کا ر سنی جاتی ہے۔

آبی ذرائع کہے جانے والے کنویں ، تالاب لوگوں کی پیاس بجھائے بغیر تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں اس پر عوام کچھ دنوں سے پریشان ہیں۔ ٹاؤن کو پانی کی سربراہی کرنے والا اہم ذریعہ کمٹہ تعلقہ میں واقع ہے۔ وہاں کے دیولی سے اگھناشنی ندی کا پانی لے کر کمٹہ اور   ہوناور تعلقہ کے پانی کی ضرورتیں پوری کرنے والے مراکل منصوبے  کی کچھ سال پہلے توصیف کی گئی تھی۔ دیکھ بھال اور نظام کی بدانتظامی کے سبب لوگ پینے کے پانی کے ایک اور منصوبے کی جانب نگاہیں لگائے ہوئے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت مہیمے گاؤں سے شراوتی کا پانی ٹاؤن کو لانے کا انتظام ہے۔ اس منصوبے کے تحت درمیانی راستے میں آنے والے نو گاؤں کے لئے پانی کی ضرورتیں پوری کرنے کی بھی تجویز ہے۔

 ٹندر کا اعلان ہونے کے باوجود اس کی دیکھ ریکھ کرنے والی کمپنی کو کام سونپنے کے ابھی احکامات نہیں ملے ہیں۔ اس منصوبے کی لاگت 122.76 کروڑ روپئے ہے۔ مجوزہ منصوبے کی تعمیل کے تعلق سے محکمہ جنگلات کی منظوری ملی ہے۔ آبی سربراہی بورڈ کو 1.10 کروڑ روپئے ادا کئے گئے ہیں۔ مجوزہ منصوبے کی تکمیل ہوئی تو ٹاؤن کے پانی کی ضرورت پوری ہونے کی توقع کی جاتی ہے۔ 

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔