بھٹکل، 08/ مئی (ایس او نیوز) ضلع بیک ورڈ کلاس ویلفیئر آفیسروی این باڈکر نے بھٹکل تعلقہ پنچایت ایڈمنسٹریٹر کے طور پر چارج لیا۔
بھٹکل تعلقہ پنچایت کے لئے نیا صدر اور نائب صدر منتخب ہونے تک یا پھر اگلے حکم تک وی این باڈکر اس عہدے پر بنے رہیں گے۔
بھٹکل، 08/ مئی (ایس او نیوز) ضلع بیک ورڈ کلاس ویلفیئر آفیسروی این باڈکر نے بھٹکل تعلقہ پنچایت ایڈمنسٹریٹر کے طور پر چارج لیا۔
بھٹکل تعلقہ پنچایت کے لئے نیا صدر اور نائب صدر منتخب ہونے تک یا پھر اگلے حکم تک وی این باڈکر اس عہدے پر بنے رہیں گے۔
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیشین گوئی کی ہے کہ 21 مارچ سے 24 کے دوران ساحلی پٹی اور ملناڈو کے علاوہ اتر کرناٹکا کے کچھ علاقوں میں برسات ہونے کے امکانات ہیں ۔
جنوبی ہند کے مشہوراداکارپرکاش راج نے مودی حکومت پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا جن لوگوں نے 420 (فراڈ) کا کام کیا ہے، وہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں 400 سیٹیں جیتنے کی بات کررہے ہیں۔ اوراب کی بار400 پار کا نعرہ لگارہے ہیں۔
لوک سبھا انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ ہی اتر کنڑا کے مختلف مقامات پر چیک پوسٹس پر جانچ پڑتال کی کارروائیاں تیز ہوگئی ہیں ۔ اسی کے ساتھ ہی سڑک کنارے لگائے گئے اشتہاری بینرس اور ہورڈنگس وغیرہ بھی ہٹائے گئے ہیں۔
ڈانڈیلی کے ایک شخص کا اغوا کرکے اس کی رہائی کے لئے 2 کروڑ روپے طلب کرنے والے ملزمین کو ڈانڈیلی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت ڈانڈیلی کے رہنے والے پرشو رام ایلپّا میدار، کالگونڈا تکا رام سر نائک، ہلیال کے رہنے والے ونائیک کمپنّا کرننگ اور بھٹکل مدینہ کالونی کے رہنے ...
دکشن کنڑا میں انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے ساتھ محکمہ پولیس نے حفاظتی بندوبست تیز کر دیا ہے اور عوام سے کہا ہے کہ اگر وہ اپنے ساتھ نقد رقم یا قیمتی اشیاء لے جاتے ہیں تو انہیں اس سے متعلقہ باضابطہ دستاویزی ثبوت اپنے پاس رکھنا ہوگا اور جانچ کے دوران افسران کے سامنے پیش کرنا ...
الیکشن کمشنر کے اعلان کے مطابق ریاست کرناٹک میں دو مرحلوں میں انتخابات ہوں گے، جس کے تحت بھٹکل سمیت اُترکنڑا، چکوڈی، بیلگاوی، باگلکوٹ، وجئے پور (ایس سی)، کلبرگی (ایس سی)، رائچور (ایس ٹی)، بیدر، کوپّل، بلاری (ایس ٹی)، ہاویری ، دھارواڑ، داونگیرے اور شموگہ میں 7/مئی کو انتخابات ...