اترکنڑا ضلع کے پی  یودوم کے197طلبا  سالانہ امتحان کا انگریزی پرچہ اپنے قریبی امتحان گاہ سے ہی لکھیں گے

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 28th May 2020, 8:25 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

کاروار:28؍مئی(ایس اؤ نیوز) کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کئےگئے پی یودوم کا انگریزی پرچہ 18جون کو منعقد کئے جانے کا حکومت نے فیصلہ لیا ہے۔ طلبا کی صحت کا خیال رکھتےہوئے انہیں امتحان میں حاضری کے لئے کافی کچھ سہولیات فراہم کئے گئےہیں۔ اگر ان  سہولیات سے استفادہ کیا جاتاہے تو ایک اندازے کے مطابق اترکنڑا ضلع کے 197طلبا بیرونی اضلاع سے امتحانات میں شریک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

4مارچ سے شروع ہوئے پی یو دوم کے سالانہ امتحانات کا آخری انگریزی مضمون کا پرچہ لاک ڈاؤن سے ایک دن پہلے طئے ہوا تھا لیکن وائرس کے خوف سے اس کو ملتوی کیاگیا۔ ہاسٹل میں مقیم طلبا لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے اپنے گھر چلے گئے۔ اب 18جون کو انہیں متعلقہ امتحانی مرکز پہنچ کر امتحان میں شریک ہونے میں پیش آنے والی مشکلات کو دیکھتے ہوئے پی یو بورڈ نے ایسے طلبا کو اپنے متعلقہ اضلاع کے قریبی امتحان گاہ میں ہی پرچہ لکھنے کی سہولت فراہم کی ہے۔ اس سلسلے میں بورڈ نے متعلقہ اضلاع سے ہاسٹل میں قیام پذیر طلبا کی فہرست حاصل کرتےہوئے انہیں قریبی امتحان گاہوں میں نشست فراہم کرنے کا انتظام کررہی ہے۔

اترکنڑا ضلع ڈی ڈی پی یو بگلی ایس ایم نے بتایا کہ  اترکنڑا ضلع کے 197طلبا اپنے مقیم اضلاع کے قریبی امتحان گاہوں سے ہی پرچہ لکھیں گے اور اہم نے انہی جانکاریوں کو سمیٹ کر  پی یو بورڈ کو تمام تفصیلات ارسال کی ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...