اترکنڑا ضلع کے 6ودھان سبھا حلقوں کی ووٹرلسٹ کی اشاعت : حذف اور اضافہ کے لئے موقع

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 13th February 2020, 6:35 PM | ساحلی خبریں |

کاروار:12؍فروری(ایس اؤ نیوز) 7 فروری کو آخری دن مانتےہوئے  اترکنڑا ضلع کے 6حلقوں کے رائے دہندگان کی حتمی فہرست شائع کی گئی ہے۔ اس سلسلےمیں اگر کوئی حذف یا اضافہ کرنا ہوتو متعلقہ مقامی افسران سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، اس بات کی اطلاع  ضلع کے ڈی سی نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے دی  ہے۔

بتایا گیا ہےکہ اترکنڑا ضلع کے 6ودھان سبھا حلقہ جات کے رائے دہندگان کی  ووٹرلسٹ ضلع کے  ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہے۔ عوام فہرست کا مطالعہ کرسکتے ہیں اور کسی کا  کوئی نام چھوٹ گیا یا کوئی اعتراض وغیرہ ہوتو متعلقہ رجسٹریشن آفیسر کو سونپ کر  نام وغیرہ درست کرسکتے ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل میں ایک کار سے ایک گولڈ بسکٹ سمیت دو سونے کی سلاخیں برآمد کرتے ہوئے دو لوگوں کو پولس نے کیا گرفتار

بھٹکل میں بدھ کی دیر رات کو بھٹکل ٹاون پولس نے ایک کار پر سے تین گولڈ بسکٹ برآمدکرتے ہوئے  کار پر سوار دو لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے، بعد میں آج جمعرات صبح مزید دو لوگوں کو  تحویل میں لئے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

ساحلی کرناٹکا میں موسلادھار بارش؛ انکولہ ۔یلاپور ہائی وے پانی میں ڈوب گیا؛ چلتی کار پرردرخت گرنے سے کاروار کا ایک شخص ہلاک؛ ہوناور کے ولکی میں پانی کمپاونڈوں میں گھس گیا

ساحلی کرناٹکا میں گذشتہ تین چار دنوں سے زوردار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں سے نقصانات کی خبریں آرہی ہیں۔  یلاپور سے ملی اطلاع کے مطابق زبردست بارش کے نتیجے میں انکولہ۔یلاپور ہائی وے  پانی میں ڈوب  گیا ہے۔ یہ سڑک بند ہوجانے سے   انکولہ۔ ہبلی نیشنل ہائی ...

بھٹکل: مرڈیشور میں علاج نہ ملنے سے مریض کی موت۔ ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کے لئے اے سی کو دیا گیا میمورنڈم

دل کا دورہ پڑنے پر مریض کو کورونا وباء کے شک میں مرڈئشور سرکاری اسپتال میں علاج کی سہولت فراہم نہ کرنے سے موت واقع ہونے کا الزام لگاتے ہوئے مریض کے گھروالوں کے علاوہ مقامی افراد نے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم دیا جس میں سرکار ی ڈاکٹر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیاگیا ...

کاروار؛ شمالی کینرا میں چار طلبہ نے پاس کیا سول سروس امتحان؛ ضلع میں پہلی مرتبہ 2لڑکیوں کو بھی ملی کامیابی

یونین پبلک سروس کمیشن(یو پی ایس سی) کے تحت منعقد کیے جانے والے امتحان میں امسال شمالی کینرا سے کُل 4طلبہ نے کامیابی حاصل کی ہے۔ جس میں شمالی کینرا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2لڑکیاں بھی شامل ہیں۔

بھٹکل میں طوفانی ہواوں کے ساتھ زوردار بارش؛ کئی درخت اُکھڑ گئے، الیکٹرک ٹرانسفارمر سمیت کئی کھمبوں کو نقصان؛ بجلی کی انکھ مچولیاں

بھٹکل میں آج منگل صبح سے طوفانی ہواوں کے ساتھ زور دار بارش کے نتیجے میں کئی علاقوں میں درختوں کے اُکھڑنے کے ساتھ ساتھ بجلی کے کھمبوں کے گرنے اور کئی مقامات پر الیکٹرک ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئیں جس کی وجہ سے پورا دن  بجلی کی انکھ مچولیاں جاری رہیں۔

بھٹکل میں پرائمری کوویڈ کیئر سینٹرکا خوبصورت افتتاح؛ اب سانس لینے میں تکلیف یا اکسیجن میں کمی پائی جانے پربھٹکل میں ہی فوری ابتدائی علاج ممکن

کوویڈ وبا کے بعد حال ہی میں کئی لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف اوربدن میں اکسیجن کی کمی کی وجہ  سے مینگلور شفٹ کیا گیا تھا، بعض لوگوں نے اس دوران  دم بھی توڑ دیا، جبکہ کئی لوگ  صحت مند ہوکر واپس آنے میں کامیاب ہوگئے،  ایک طرف عوام کورونا کے بڑھتے معاملات سے پریشان ہیں تو وہیں ...