اترکنڑا ضلع کے 12شہری مقامی اداروں کےمسائل کو حل کرنےکےلئے ’یوکے نگر ایپ ‘ کا اجراء

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 23rd October 2019, 7:45 PM | ساحلی خبریں |

کاروار:23؍اکتوبر(ایس اؤ نیوز)ضلع کے 12شہری مقامی انتظامیہ اداروں  کو لےکر جو بھی عوامی مسائل ، شکایات  ہیں ان  کا نتیجہ خیز حل نکالنے کے لئے جی پی ایس پر منحصر UK NAGAR APPکا اترکنڑا ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹرہریش کمار نےاجراءکیا۔

اس موقع پر ڈی سی نے عوام کوجانکاری دیتے ہوئےکہاکہ یوکے نگر ایپ کے ذریعے اپنے مقامی مسائل کو حل کرواسکتےہیں۔ متعلقہ ایپ کو پلے اسٹور سے ڈاؤ ن لوڈ کریں۔ اور ایپ کے ذریعے اپنے مقامی اداروں کے متعلق جوکوئی شکایت، مسائل ہیں اس کو ایپ میں درج کرتےہوئے اس سے بہتر استفادہ کی اپیل پریس ریلیز میں  کی  ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔