امارات میں ماہرین آثار قدیمہ کا دنیا کا 'قدیم ترین' ہیرا دریافت کرنے کا دعویٰ

Source: S.O. News Service | Published on 23rd October 2019, 5:36 PM | خلیجی خبریں |

ابوظہبی،23اکتوبر(ایجنسی) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں محکمہ سیاحت و ثقافت سے وابستہ ماہرین آثار قدیمہ نے دنیا کا قدیم ترین ہیرا دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماہرین کو یہ ہیرا شہر سے 100 کلو میٹر دور 'مروح' جزیرے میں کھدائیوں کے دوران ملا۔ اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے یہ یہ 7600 سے 7800 سال پرانا ہوسکتا ہے۔

ابوظبی محکمہ ثقافت و سیاحت کے چیئرمین محمد خلیفہ المبارک نے کہا کہ مروح جزیرے پر کھدائیوں کےدوران ماہرین آثار قدیمہ کو ایک قدیم ترین ہیرا ملا۔ اس جزیرے پر کھدائیوں کا سلسلہ 1992ء کو شروع ہوا تھا۔ یہاں پر کھدائیوں کے دوران جس پتھر کے دور کے گھروں کے ڈھانچے اور دیگر قدیم ترین باقیات ملی ہیں۔ یہ باقیات امارات کی ماقبل تاریخ، معاشی، ثقافتی اور تہذیبی وجود کی عکاسی کرتی ہیں۔

امارات نیوز ایجنسی کے مطابق موتی کی دریافت اس بات کا ثبوت ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لوگ پتھر کے دور اور ماقبل تاریخ سے ہی موتیوں کی تجارت کرتے تھے۔ جہاں یہ ایک قیمتی عنصر تھا۔ آج سے ہزاروں سال قبل بھی ہیرے جواہرات کو اس خطے کے لوگ زیورات کے لیے استعمال کرتے تھے۔ اس ہیرے کو چند آیام بعد '10 ہزار سال قبل کی عیش وعشرت' کے عنوان سے منعقدہ ایک نمائش میں پیش کیا جائے گا۔

ایک نظر اس پر بھی

قطر میں بھٹکل مسلم جماعت کی خوبصورت عید ملن تقریب

بھٹکل مسلم جماعت کی طرف سے حسب سابق۲ شوال  مطابق ١١ اپریل  بروز جمعرات قطر کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر بھٹکلی احباب کے لئے عید ملن کے نام سے ایک گیٹ ٹوگیدر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں نے اپنی گوناگو صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے شریک حاضرین سے داد و تحسین حاصل ...

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش؛ نظام زندگی مفلوج، عمان میں 18 افراد جاں بحق

  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اس کے گردونواح میں منگل کو طوفانی بارش ہوئی۔ صورتحال ایسی ہو گئی کہ متحدہ عرب امارات میں ہر طرف پانی ہی پانی نظر آیا۔ سیلاب کے باعث کئی شہر جام ہو گئے۔ وہیں، پڑوسی ملک عمان میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کے باعث 18 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

عمان میں سیلاب سے تباہی، 13 افراد جاں بحق، لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری

مشرق وسطیٰ کے شہر عمان میں اس وقت سیلاب نے زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔ اتوار سے ہی عمان میں سیلاب کا قہر دیکھنے کو مل رہا ہے اور پیر کے روز بھی موسلادھار بارش کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق اب تک اس سیلاب نے 13 لوگوں کی جان لے لی ہے اور کئی دیگر لاپتہ ہیں جن کی تلاش ...

سعودی عربیہ میں روڈ ایکسڈینٹ کے کیس میں پھنسا ہے بھٹکل کا ایک نوجوان؛ بھٹکل کمیونٹی جدہ اور بھٹکل مسلم خلیج کونسل سے مدد کی اپیل

  بھٹکل بیلنی کا ایک  28 سالہ نوجوان محمد خالد ابن محمد جعفر گذشتہ چار سال سے   سعودی عربیہ کے   تيماء  میں معمولی  روڈ ایکسیڈنٹ کے   ایک کیس میں بری طرح پھنس گیا ہے اور عدالت نے اُس پر 34500 ریال (قریب سات لاکھ ہندوستانی رقم ) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ اُس کی ...

سعودی عربیہ میں اندوہناک سڑک حادثہ؛ کرناٹک کے تین لوگ جاں بحق، بھٹکل کے قریب منڈگوڈ سے تھا تعلق

ریاست کرناٹک کے ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد سعودی عربیہ میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران اُس وقت جاں بحق ہوگئے جب سڑک پر تیز رفتاری کے ساتھ دوڑتی ہوئی ایک لینڈ کروزرجس پر یہ لوگ سوار تھے ، کا ایک پہیہ اچانک پنکچر ہوگیا اور گاڑی بے قابو ہوکر ...