بھٹکل:تنگنگنڈی ساحل پر دو ماہی گیر بوٹ غرقآب : کوئی جانی نقصان نہیں

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 6th February 2017, 9:29 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل:6/فروری    (ایس او نیوز) ماہی گیری کے بعد ساحل کی طرف لوٹنے کے دوران ایک ماہی گیر بوٹ توازن کھو کر سمندر میں غرق ہوتے ہوگئی، اس دوران غرق ہونے والی بوٹکو بچانے جب دوسری  ماہی گیربوٹ قریب پہنچی تو دونوں بوٹوں کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجےمیں دونوں بوٹ سمندر میں ڈوب گئی۔ یہ  حادثہ تنگنگنڈی بندر پر پیر کی شام5بجے پیش آیا ہے۔

نقصان زدہ بوٹوں کے مالکوں کی شناخت یشونت  موگیر اور لکشمن موگیری کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ یشونت کی ’’درگا گوری ‘‘ اور لکشمن کی’ دھن لکشمی ‘‘ کی بوٹ کو حادثے میں نقصان پہنچا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ساحل پر زیادہ کیچڑ ہونے سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ بوٹ جب ڈوبنے لگی تو فوری طور پر ماہی گیروں نےبوٹ کو رسی سے باندھ کر ساحل پر لانے کی کوشش کی، مگر وہ بھی ناکام ہوئی ۔ عافیت کی بات یہ رہی کہ دونوں بوٹوں کے ڈوبنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ نقصان کا اندازا 30لاکھ روپئے بتایا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ درگا دیوی بوٹ کو بچانے کے لئے دھن لکشمی بوٹ مدد کے لئے پہنچی تھی، مگر وہ بھی حادثے کا شکار ہوگئی۔ بھٹکل دیہی پولس تھانے میں کیس درج کیا گیاہے ، جانچ جاری ہے۔ تنگنگنڈی ساحل پر زیادہ کیچڑ ہونے کی وجہ سے گذشتہ 15سالوں میں  50سے زائد بوٹ ڈوبنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...