ٹول کٹ معاملہ: دیشا روی کوملی ضمانت کے بعدنکیتا جیکب اور شانتانو کو راحت ملنے کی امید

Source: S.O. News Service | Published on 1st March 2021, 11:56 AM | ریاستی خبریں | ملکی خبریں |

نئی دہلی،یکم مارچ  (ایس او نیوز؍ایجنسی)  ٹول کٹ کیس میں بنگلورو کی دیشاروی کو پٹیالہ ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد ٹول کٹ کیس میں گرفتار نکیتا جیکب اور انجینئر شانتو ملک کوراحت کی امیدبڑھ گئی ہے۔ 

دہلی پولیس کی خصوصی پولیس ٹول کٹ گوگل دستاویز کی تفتیش میں لگی ہے جسے سماجی کارکن گریٹا تھن برگ نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔ دیشا روی کو اسی معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ ممبئی کی وکیل نکیتا جیکب اور پیشے سے ایک انجینئر شانتو ملوک کو پیشگی ضمانت مل گئی تھی۔22 سالہ ماحولیاتی کارکن دیشا روی کوملی ضمانت کا سینئر وکلاء، کچھ اپوزیشن لیڈران اور سماجی کارکنان نے خیرمقدم کیا ہے۔

نکیتا جیکب کے وکیل سنجوکت ڈی نے کہاکہ دشا روی کو ضمانت ملنا بہت مثبت ہے۔ نکیتا جیکب کو عبوری راحت مل گئی، ہماری ٹیم دہلی میں مزید قانونی عمل کی تیاری کر رہی ہے، ہمیں امید ہے کہ نکیتا کو بھی دہلی کی متعلقہ عدالت سے راحت ملے گی۔ ساتھ ہی ضمانت کے حق پر بحث شروع ہوگئی ہے۔

سابق اٹارنی جنرل مکل روہتگی نے دیشا روی کیس ضمانت کے فیصلے پر کہاکہ یہ ضلعی جج کا جرات مندانہ قدم ہے،ہائی کورٹ کو اس سے سبق لینا چاہئے، میں پورے احترام کے ساتھ یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ اس معاملے میں پیچھے ہے۔ اس نوعیت کے معاملے میں ہائی کورٹس نے ضمانت سے انکار کردیا ہے۔ پچھلے کچھ سالوں میںہائی کورٹ اور سپریم کورٹ مؤکل کو ضمانت دینے سے گریزاں ہیں۔ نچلی عدالتوں نے دوسری عدالتوں کے لئے مثال قائم کی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک میں کورونا کی دہشت کا ایک اور ریکارڈ ، تقریباً 20 ؍ ہزار متاثر ، بنگلورو میں لاک ڈاؤن یا سخت امتناعی احکامات ؟

اتوارکے روز کرناٹک میں کورونا نے اپنا خوفناک ترین رخ پیش کیا اور اب تک متاثرین کی تعداد کا ایک نیا ریکارڈ سامنے آیا ریاست بھر میں 7 6 0 9 1 تازه معاملات سامنے آئے ۔ 81 لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

بھٹکل: ریاست میں کورونا کے بڑھتے معاملات سےپریشان طلبہ نے پیر سے شروع ہونے والے امتحانات منسوخ کرنے ٹوئیٹر پر چلائی مہم

کورونا کی دوسری لہر میں  بڑھتے کیسس کے دوران ایک طرف  میٹرک اور سکینڈ پی یوسی کے امتحانات ملتوی اور منسوخ کئے جارہےہیں تو وہیں دوسری طرف ویشویشوریا ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (وی ٹی یو) کے تحت آنے والی کالجس میں کل  پیر سے فرسٹ سیمسٹر کے امتحانات شروع ہورہےہیں۔

شیواجی نگرمیں کورونا متاثرین کی مدد کیلئے وار روم، چرکا سوپر اسپشالٹی اسپتال میں 150بستر دو دن میں مہیا کروا دئیے جائیں گے: رضوان ارشد

کورونا وائر س کی دوسری لہر نے جس قدر شدت اختیار کی ہے، اسے دیکھتے ہوئے شہر کے قلب میں آنے والے علاقے شیواجی نگر اور آس پاس کے علاقوں میں لوگوں کو فوری راحت رسانی کے انتظامات کا رکن اسمبلی رضوان ارشد نے ہفتے کے روز بی بی ایم پی افسروں کے ساتھ جائزہ لیا۔

ہانک کانگ نےہندوستان،پاکستان اور فلپائن کی پروازوں پر لگائی دو ہفتوں کی پابندی

کورونا وبا کےپھیلاؤ کےپیش نظر ہانگ کانگ نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ اگلےدوہفتوں کےلئےہندوستان، پاکستان اور فلپائن سےآنےوالی پروازوں پر پابندی لگارہا ہے۔ہانگ کانگ نےان تین ممالک سےآنےوالی تمام پرواز یں معطل کر دی ہیں۔ہانک کانگ کےذمہ داران اس کی وجہ کووڈ19 کے ایشیائی ممالک میں ...

مدھیہ پردیش میں کووڈ کا قہر، 30 اپریل تک کورونا کرفیو کا نفاذ

مدھیہ پردیش میں حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود کورونا کا قہرجاری ہے۔ ریاست میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد جہاں اڑسٹھ ہزار کو تجاوز کر گئی ہیں وہیں پچھلے چوبیس گھنٹےمیں ریاست میں کورونا کے بارہ ہزار دو سو اڑتالیس نئے معاملے درج کئے گئے ہیں ۔

کووڈ بحران سے نمٹنےکےلیے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے وزیراعظم مودی کو دیئے یہ 5اہم مشورے

ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں ہر حلقے سے تشویش کا اظہار کیاجارہا ہے۔ اسی ضمن میں ملک کے سابق وزیراعظم، کانگریس کے سینئر ترین رہنما اور معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر منموہن سنگھ  نے وزیراعظم نریندر مودی کو کووڈ۔19 کے بحران سے ...

بہار میں15 مئی تک اسکول ، کالج اور تمام مذہبی مقامات بند ،رات کا کرفیو نافذ

ہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ریاست میں کورونا کے تیزی سے بڑھ رہے معاملوں پر لاک ڈاﺅن کا اشارہ دیتے ہوئے باہر سے آنے والے لوگوں سے جلد سے جلد لوٹنے کی اپیل کرتے ہوئے آج کہاکہ وبا کی روک تھام کیلئے فی الحال ریاست میں ” رات کا کرفیو“ سرکاری دفاتر میں کام کی مدت کم کرنے ، سبھی ...