بھٹکل میں 10نومبر کو ہوگا ٹیپو سلطان شہیدؒ کے موضوع پر تقریری مقابلہ ؛ مجلس اصلاح و تنظیم کے زیراہتمام جلسہ میں علماء کرام کے بھی ہوں گے خطابات

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 7th November 2019, 8:51 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل:07؍نومبر(ایس اؤ نیوز)حضرت ٹیپو سلطان  کے یومِ پیدا ئش کےموقع پر قومی سماجی ادارہ  مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی تعلیمی و ثقافتی کمیٹی  کے زیر اہتمام 10نومبر 2019بروز اتوار صبح 30-10بجے تنظیم ہال میں ایک عام اجلاس بعنوان ’’مجاہدِ آزادی حضرت ٹیپو سلطان شہید ؒ کی حیات اور کارنامے ‘‘ منعقد ہوگا۔

 تعلیمی و ثقافتی کمیٹی کے کنونیر عبدالخالق دامدا ابو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسی دن جامعہ اور عصری اسکولوں کے طلبا کے درمیان ’’ٹیپو سلطان بحیثیتِ مسلم حکمراں ‘‘ کے موضوع پر ایک تقریری مقابلہ بھی منعقد ہوگا۔اجلاس میں مولانا محمد الیاس جاکٹی ندوی کلیدی مقرر کی حیثیت سے خطاب کریں گے۔ کنونیرنے وقت مقررہ پر جلسہ میں شرکت کرتے ہوئے طلبا کی ہمت افزائی کرنے اور ٹیپو سلطان شہید ؒ کی حیات کے مختلف گوشوں سے متعارف ہونے کی اپیل کی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منشیات مخالف مہم: منگلورو میں ڈانسر کشور کا ایک او رساتھی گرفتار 

ریاست میں   اینٹی نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ اور پولیس کی طرف سے چلائی جا رہی منشیات مخالف مہم کے دوران منگلورو پولیس  کی سٹی کرائم برانچ نے مشہور ڈانسر  اور فلم ایکٹرکشور شیٹی ، اس کے ساتھی امن شیٹی اور عقیل نوشیل کو ایم ڈی ایم  جیسی نشہ آور اشیاء کے استعمال اور ان کی فروخت کے سلسلے ...

منی پال میں چاقو کی نوک پر لوٹنے کا معاملہ پولیس نےحل کرلیا۔ ایک ملزم گرفتار، دوسرے کی تلاش جاری

پچھلے دنوں صبح کی اولین ساعتوں میں منی پال میں چاقو کی نوک پر ایک شخص کو لوٹنے کی جو واردات انجام دی گئی تھی اس پر کارروائی کرتے ہوئے اڈپی پولیس  ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اوراب اس کے دوسرے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔

’کسان مخالف‘ پالیسیوں کے خلاف کل 28ستمبر کومنایا جائے گا مکمل’ کرناٹکابند ‘ مینگلور اور اڈپی میں بھی احتجاجی مظاہرہ ہوگا، بعض جگہوں پر راستہ روکو کا پلان

’رعیت سنگھا ‘اور ’ہسیرو سینا‘کے ریاستی صدر کوڈیہلّی چندرا شیکھر کے بیان کے مطابق مرکزی اور ریاستی حکومت کی ’کسان مخالف‘پالیسیوں کے خلاف کل 28 ستمبر کو ’مکمل  کرناٹکابند ‘منایا جائے گا۔

کمٹہ :بیچ سڑک پرالٹ گیاگیس ٹینکر ۔ ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا۔گیس اخراج کے پیش نظر اطراف کے مکانات کیے گئے خالی 

کمٹہ تعلقہ کے ہندیگون علاقے میں نیشنل ہائی وے 66 پر ایک گیس سے بھرا ہوا ٹینکر الٹ گیا جس کے بعد گیس کے اخراج کا خطرہ دیکھتے ہوئے موٹر گاڑیوں کی آمد وفت کا رخ موڑنے کے علاوہ اطراف میں موجود مکانات سے  100سے زائد خاندانوں کو دوسرے محفوظ مقامات پر منتقل کروایا گیا۔

منشیات مخالف مہم: منگلورو میں ڈانسر کشور کا ایک او رساتھی گرفتار 

ریاست میں   اینٹی نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ اور پولیس کی طرف سے چلائی جا رہی منشیات مخالف مہم کے دوران منگلورو پولیس  کی سٹی کرائم برانچ نے مشہور ڈانسر  اور فلم ایکٹرکشور شیٹی ، اس کے ساتھی امن شیٹی اور عقیل نوشیل کو ایم ڈی ایم  جیسی نشہ آور اشیاء کے استعمال اور ان کی فروخت کے سلسلے ...

28ستمبر کو کرناٹکا بند کے پس منظر میں ایس ایس ایل سی سپلمنٹری امتحان کیا گیا ملتوی

کرناٹکا ہائی اسکول اکزامنیشن بورڈ کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق ایس ایس ایل سی کا جو سپلمنٹری امتحان  28ستمبر کو منعقد ہونے والا تھا اسے کسانوں کے احتجاجی بند کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ہے۔