بیلگام میں ایک روینو انسپکٹر سمیت تین افراد گرفتار، 1.86لاکھ غیرمحسوب رقم ضبط

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 22nd May 2019, 11:30 PM | ریاستی خبریں |

بلگاوی 22مئی (یواین آئی/ایس او نیوز) محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے 3افراد بشمول ایک ریونیو انسپکٹر اور دو درمیانی افراد کو گرفتارکرلیا اور یہاں سے تقریباً 50کلومیٹر دور بیلہنگل میں واقع دفتر سے 1.86لاکھ روپے کی غیرمحسوب رقم برآمد کی۔

اے سی بی کے ڈپٹی کمشنر پولیس (کرائم) امرناتھ ریڈی نے کل شب یہ کارروائی ریونیو انسپکٹر آفس’بیلہنگل نے کی اور ریونیو انسپکٹر ابراہیم’درمیانی افراد دلاور قادر صاب اور داداپیر کو گرفتار کرلیا۔ ا س بات کا الزام ہے کہ گرفتار ریونیو انسپکٹر وصول ہونے والی رقم کی سرکاری رسید جاری نہ کرنے عوام سے درمیانی افرادکے ذریعہ یہ رقم وصول کیا کرتے تھے۔ اے سی بی کے عہدیداروں نے گرفتار ریونیو انسپکٹر کے پاس سے 1,86,030روپے برآمد کرلئے ۔ بتایا گیاہے کہ  اس تعلق سے انسپکٹر  ان کے دفتر سے برآمد رقم کا مناسب جواب دینے میں ناکام رہے۔

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...