منگلورو میں بچوں کی اغواء کاری معاملے میں تین گرفتار

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 16th January 2021, 8:47 PM | ساحلی خبریں |

منگلورو:16؍جنوری (ایس اؤ نیوز)بچوں کی اغواءکاری معاملے کو لےکر سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی بنیا د پر 3 لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اس بات کی جانکاری  پولس کمشنر این ششی کمار نے پریس کانفرنس کے ذریعے دی ہے۔

پولس نے بتایا کہ رکشھت شٹی ، راہول سنہا اور الیسٹار نامی افراد کو گرفتار کیاگیا ہے۔پولس کمشنر نے بتایا کہ یہ تینوں بچوں کو تھیلے میں بھر کر اغواء کرنےکی کوشش کئے جانے کا جانچ سےپتہ چلاہے۔ معاملے میں ملوث تینوں ملزموں کے خلاف اس سے قبل بھی معاملات درج ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرگس معاملےمیں بھی یہ لوگ ملوث ہیں۔ جس کاپتہ لگانےکے لئے ٹیم تشکیل دئیے جانےکی کمشنر ششی کمار نے جانکاری دی۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔