کمٹہ تعلقہ کے وکنلی میں بغیر گردن کی نعش دیکھ دیہی عوام حیرت زدہ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 12th June 2020, 10:13 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

کمٹہ:12؍جون (ایس اؤ نیوز) دیہی عوام جمعرات کو صبح سویرے نالہ کی سڑک سے سبزی ترکاری لانے نکلے تو راستہ میں سڑی ہوئی ایک عورت کی  نعش دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے۔ عوام کے حیرت کی وجہ یہ تھی کہ نالے میں بہہ کر کنارے لگی ہوئی عورت کی نعش کی گردن ہی نہیں تھی۔ کمٹہ تعلقہ وکنلی میں یہ واقعہ پیش آیاہے۔

وکنلی نامی دیہات کے نالے کےکنارے بغیر گردن والی نعش دیکھتے ہی عوام کے پسینے چھوٹ گئے۔ گھبر ا کر پولس کو اطلاع دی گئی ۔ جائے وقوع پر پہنچی پولس نے شبہ جتایا کہ یہ مقامی عورت کی نعش ہوسکتی ہے۔ پولس کی پوچھ تاچھ کے بعد پتہ چلا کہ نعش ہلکار دیہات کی خیرُ النساء (80) نامی عورت کی ہے۔ اس کے بعد تعلقہ اسپتال میں پوسٹ مارٹم کیاگیا ۔ سی پی آئی پرمیشور گنگا، پی ایس آئی آنند مورتی ، کرائم پی ایس آئی سدھا ہری کنتر ، پروبیشنری پی ایس آئی روی ناگراج نائک ، تمنانایک، سنجیونائک ، ماروتی نائک اور وارڈ کے عوام موجود تھے۔

27دنوں سے لاپتہ : کمٹہ پولس تھانے میں درج ہوئی شکایت کے مطابق ہلکار دیہات کی مکین خیرُ النساء 27دن پہلے اپنے گھر سے رات کو نکلی تو لوٹ کر نہیں آئی تھی۔ پولس کو جب عورت کی نعش کا پتہ چلا تو پولس نے خیرُالنساء کے گھروالوں کو جائے وقوع پر پہنچنے کوکہا۔بعد میں گھروالوں نے   نعش کے کپڑے دیکھنے کے بعد پہچان شناخت کرلی۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...